خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

اینٹی وائرس میکافی کے موجد کی جیل میں مبینہ خودکشی

میڈرڈ: اینٹی وائرس میکافی کے موجد جان میکافی کی جیل میں پراسرار موت واقع ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جان میکافی نے مبینہ طور پر جیل میں پھندا لگا کر خودکشی کی ہے تاہم جان میکافی←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر پر مودی کی زیرقیادت اے پی سی آج ہوگی

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو دو سال بعد گھٹنے ٹیکنے پڑ گئے ہیں اور انہوں نے آج آل پارٹیز کانفرنس بلائی ہے۔ مقبوضہ وادی میں اٹھنے والی مظلوم کی آواز نے مودی سرکار کو←  مزید پڑھیے

کلبھوشن کو اپیل کا حق، بل آج سینیٹ میں پیش ہوگا

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے مطابق اپیل کا حق دینے کیلئے بل آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔ حکومت نے یہ بل11جون2021 کو اپوزیشن کے شدید احتجاج کے باوجود قومی اسمبلی سے پاس←  مزید پڑھیے

زیادتی کیس‘ مفتی عزیزالرحمٰن کا اعتراف جرم‘ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

مدرسے کے طالب علم سے زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم عزیز الرحمنٰ نے اعتراف جرم کر لیا۔ عدالت نے ملزم کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے کہا ہے←  مزید پڑھیے

حریم شاہ کے برائیڈل فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی معروف اداکارہ اور ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے برائیڈل شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ باغی ٹی وی :سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر حریم شاہ نے برائیڈل شوٹ کی کچھ دلکش ویڈیوز اورhttps://www.instagram.com/p/CQRMWlFlnMM/?utm_medium=copy_link←  مزید پڑھیے

پی سی بی کا خواجہ سرا کیلئے ایوارڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواجہ سرا نایاب علی کو’ہمارے ہیروز‘ ایوارڈ دیا ہے۔ پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے میچ کے دوران خواجہ سرا نایاب علی کو ” ہمارے ہیروز” ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ایوارڈ پاکستان کا نام عالمی سطح←  مزید پڑھیے

چین کا کریک ڈاؤن، بٹ کوائن کی قیمت مزید گر گئی

چین کے سخت ضابطہ اخلاق میں توسیع کے بعد بٹ کوائن کی قیمت مزید کم ہو گئی ہے۔ بٹ کوائن کی قیمت اس وقت 12 روز کی کم ترین سطح پر پہنچنے کے بعد 51 لاکھ روپوں تک پہنچ چکی←  مزید پڑھیے

خوشخبری: پی آئی اے کو کینیڈا کیلئے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: قومی ایئر لائن پی آئی اے کو کینیڈا کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی ہے۔ کینیڈا کے متعلقہ حکام کی جانب پی آئی اے کو دوبارہ براہ راست پروازیں شروع کرنے ‏کی ہدایات مل گئی←  مزید پڑھیے

گھریلو تشدد پر3سال قید،1لاکھ روپیہ جرمانہ ہو گا

گھریلو تشدد کی ممانعت اور تحفظ کا بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا ہے۔ بل وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے ایوان میں پیش کیا۔ جماعت اسلامی کے مشتاق احمد نے گھریلو تشدد کی ممانعت اور تحفظ کے بل کی←  مزید پڑھیے

موسیقی کا عالمی دن ،لوگوں کو امن اور محبت کی زنجیر میں باندھنے کی ایک خوبصورت کوشش

دنیا بھر میں آج موسیقی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے- اس دن کو منانے کا آغاز انتیس سال پہلے سن 1981 میں فرانسیسی دارالحکومت پیرس سے ہوا۔ چند ہی سال میں یہ دن ایشیائی ممالک سمیت پوری دنیا←  مزید پڑھیے

مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل کیس،عدالت نے میڈیکل کا حکم دے دیا

مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل کیس،عدالت نے میڈیکل کا حکم دے دیا طالب علم سے زیادتی کے ملزم مفتی عزیز الرحمان کے خلا ف کیس کی سماعت ہوئی لاہورکی مقامی عدالت نے ملزم کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے←  مزید پڑھیے

مصر میں3ہزار سال پرانا شہر’لوسٹ گولڈن سٹی‘ دریافت

مصر میں3ہزار سال پُرانا شہر ’لوسٹ گولڈن سٹی‘ دریافت ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق مصر سے دریافت ہونے والا یہ سب سے بڑااور قدیم شہر ہے۔ آثار قدیمہ کے محققین کے مطابق اس شہر کی تاریخ 1391 سے 1353 قبل←  مزید پڑھیے

آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی

دنیا بھر میں آج 21 جون کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی۔ پاکستان میں بھی 21 جون بروز پیر کو رواں سال کا طویل ترین دن ہوگا جب کہ 22 جون بروز منگل سے دن←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ کیلئے اب انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں رہے گی

واٹس ایپ استعمال کرنے کیلئے اب انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں رہے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے کروڑوں صارفین انٹرنیٹ کنکشن کے محتاج ہیں تاہم اب کمپنی کی جانب سے←  مزید پڑھیے

پاکستان طالبان کی قید سےامریکی انجینئر کی بازیابی میں تعاون کرے گا

پاکستان افغانستان میں مبینہ طور پر طالبان کی قید میں موجود امریکی انجینئر مارک فریکس کی بازیابی کے لیے تعاون کرے گا۔ پاکستانی سفارت خانے کی ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے یرغمالیوں کی بازیابی کے لیے ہمیشہ خیرسگالی←  مزید پڑھیے

ویڈیواسکینڈل:مفتی عزیزالرحمان گرفتار

نازیباویڈیو اسکینڈل کیس میں ملوث ملزم مفتی عزیزالرحمان کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مفتی عزیزالرحمان کومیانوالی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم مفتی عزیزالرحمان پر طالبعلم سے زیادتی کا الزام ہے۔ مفتی عزیز الرحمان، ان کے بیٹوں اور←  مزید پڑھیے

لاہور میں بغیر مقصد گھومنے پر گرفتاری؟

لاہور میں بغیر شناخت یا بے مقصد کے کہیں موجودگی آپ کو مہنگی پڑ سکتی ہے۔مشتبہ جان کر پولیس آپ کو بغیر وارنٹ گرفتاری کا اختیار رکھتی ہے۔ حالیہ  دنوں  میں لاہور پولیس آوارہ گردی پر کئی افراد کو دھر←  مزید پڑھیے

فواد چوہدری کا سندھ میں آرٹیکل 140 اے نافذ کرانے کا مطالبہ

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سندھ میں آرٹیکل 140 اے نافذ کرائے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کراچی پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کے مسائل←  مزید پڑھیے

اسلامک یونیورسٹی میں ڈلیوری بوائے کے ساتھ ریپ

مکالمہ کو موصول اطلاعات کے مطابق اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ ہوا ہے۔ خبر ہے کہ قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کا ایک طالب علم جو اپنے اخراجات پورے کرنے کیلئے جزوقتی طور پہ ڈیلوری بوائے←  مزید پڑھیے

قدامت پسند ابراہیم رئیسی ایران کے صدر منتخب

ایرانی الیکشن میں سید ابراہیم رئیسی غیر سرکاری طور پہ الیکشن جیت چکے ہیں۔ انکے مقابل تینوں امیدواروں نے اپنی شکست تسلیم کر لی ہے اور یوں سید ابراہیم رئیسی ایران کے آئندہ صدر ہوں گے۔ سید ابراہیم رئیسی ایران←  مزید پڑھیے