اینٹی وائرس میکافی کے موجد کی جیل میں مبینہ خودکشی

میڈرڈ: اینٹی وائرس میکافی کے موجد جان میکافی کی جیل میں پراسرار موت واقع ہو گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جان میکافی نے مبینہ طور پر جیل میں پھندا لگا کر خودکشی کی ہے تاہم جان میکافی کی موت کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکی ہیں۔

اسپین کے حکام نے جان میکافی کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

واضح رہے کہ جان میکافی پر امریکہ میں اثاثے چھپانے اور ٹیکس چوری کے الزامات تھے اور اسپین کی عدالت نے جان میکافی کی امریکہ حوالگی کے حق میں فیصلہ دیا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply