شہری سے شکاری چیتا اور عربی بھیڑیا برآمد

 سعودی عرب میں نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف ڈویلپمنٹ نے ایک شہری کے قبضہ سے ایک شکاری چیتا ، ایک عربی بھیڑیا پکڑے جانے اور ان پر قابو پانے کا اعلان کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں شہری کے قبضہ سے  کے قبضہ سے ایک شکاری چیتا ، ایک عربی بھیڑیا برآمد کیا ہے اس کے علاوہ شہری سے  ایک کلہاڑی بھی برآمد کی گئی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

’’وائلڈ لائف‘‘ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ پر تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ’’ نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف ڈویلپمنٹ‘‘ کی ایک ٹیم نے ایک شکاری چیتا، ایک عربی بھیڑیے اور کلہاڑی کو شہری کے قبضہ سے برآمد کرلیا ہے۔ مرکز نے بتایا کہ جانوروں کو ضروری طبی دیکھ بھال دی گئی اور اور انہیں مرکز کے شیلٹر یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے.

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply