• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • نواز شریف نے وطن واپسی پر امیگریشن مکمل ہونے کے بعد اپیلوں پر دستخط کردیے

نواز شریف نے وطن واپسی پر امیگریشن مکمل ہونے کے بعد اپیلوں پر دستخط کردیے

نواز شریف 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ان کی پرواز اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈ کرچکی ہے۔ جس کے بعد سابق وزیراعظم کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن مکمل ہوگئی ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا بائیو میٹرک سرٹیفیکیٹ بھی لیا گیا۔ قانونی ٹیم نے  دستاویزات پر دستخط لے لئے۔ سابق وزیراعظم کی تصدیقی کارروائی بھی مکمل کی گئی۔

Advertisements
julia rana solicitors

 

نواز شریف نے ایئرپورٹ پر مسلم لیگ ن کی قانونی ٹیم سے ملاقات کی ہے۔ جس میں انہوں ںے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں درخواستیں دائر کرنے کیلئے ریفرنس پر دستخط کردیے ہیں۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply