سانحہ کارساز کو گیارہ برس بیت گئے

کراچی: سانحہ کارساز کو گیارہ برس بیت گئے ہیں، اس سانحے میں خودکش حملوں میں 150 سے زیادہ سیاسی کارکنان اور سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے۔اٹھارہ اکتوبر 2007ء بے نظیر بھٹو آٹھ سال بعد واپس لوٹیں تو جیالے اپنی قائد کو اپنے درمیان دیکھ کر خوش تھے۔رات 12:52 بجے جب جیالوں کا کاروان کارساز کے مقام پر پہنچا تو یکے بعد دو دھماکے ہوئے۔دھماکے میں بے نظیر بھٹو تو محفوظ رہیں لیکن 20 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 150 جانثاران شہید جبکہ 500 سے زائد زخمی ہوگئے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply