• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • قائد مسلم لیگ ن نواز شریف خصوصی طیارے سے لاہور کیلئے روانہ

قائد مسلم لیگ ن نواز شریف خصوصی طیارے سے لاہور کیلئے روانہ

نواز شریف کا خصوصی طیارہ اسلام آباد میں رکنے کے بعد اب لاہور کیلئے روانہ ہوگیا ہے۔

اس سے قبل میاں محمد نواز شریف طیارے سے اتر گئے۔ میاں محمد نواز شریف مسکراتے ہوئے طیارے سے باہر آئے اور لاؤنج میں پہنچ گئے۔ نواز شریف کے ساتھ اسحاق ڈار بھی موجود ہیں۔ ان کی امیگریشن اسلام آباد میں ہورہی ہے جبکہ باقی تمام مسافروں اور صحافیوں کی امیگریشن لاہور میں ہوگی۔

Advertisements
julia rana solicitors

نواز شریف کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر قانونی ٹیم سے مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے کنڈونیشن درخواست پر بھی دستخط کر دیے ہیں۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ بیماری کی وجہ سے ملک سے باہر تھا، زیرعلاج ہونے کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہو سکا، بیماری کی وجہ سے مجبور تھا، اپیل دائر کرنے کے دوران جو تاخیر ہوئی اور عرصہ کے لیے استثنیٰ دیا جائے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply