پاکستانی کوہ پیماؤں کا ایک اور عالمی ریکارڈ

پاکستانی کوہ پیماؤں نے کے ٹو کے بیس کیمپ پر 250 فٹ لمبا اور 20 فٹ چوڑا سبز ہلالی پرچم لہرا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

سوات سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماؤں عباس سواتی اور محمد رحیم نے اسپین کی کوہ پیما مارتھا سمیت پنجاب کے ثاقب رحمان، شان علی اور شاہ رخ، سندھ کے سرمد علی اور اسد بٹ اور گلگت بلتستان کے زاہد، عنایت علی اور محبوب کے ہمراہ 6 روز کے دوران 5 ہزار 150 فٹ کی بلندی پر بیس کمیپ پرپہنچ کر قومی پرچم لہرایا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

پاکستانی کوہ پیماؤں نے اس اعزاز کو پاکستان آرمی کے شہیدوں اور غازیوں کے نام کیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply