• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • جشن آزادی پر باجے بجانے والوں کیخلاف حکومتی اقدام،دفعہ 144نافذ

جشن آزادی پر باجے بجانے والوں کیخلاف حکومتی اقدام،دفعہ 144نافذ

حکومت کی جانب سے جشن آزادی پر ہلڑبازی،باجے بجانے پر دفعہ144نافذکردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ جشن آزادی پر سڑکوں پرباجےبجانےوالوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔ سڑکوں پر موٹرسائیکل سواروں یا گاڑیوں میں پریشر ہارن نصب کر کے بجانے پر پولیس فوری ایکشن کرے گی، اس حوالے سے پولیس کو خصوصی ہدایات جاری کر دی گئیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

دوسری جانب ون ویلرز، ریسرز اور ہلڑ بازی کی روک تھام کیلئے بھی پولیس کی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو اہم شاہراہوں اور چوراہوں پر تعینات رہیں گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply