• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مسلم لیگ(ن)کے رہنماؤں کا کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

مسلم لیگ(ن)کے رہنماؤں کا کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

گرفتاریاں نواز شریف سے اظہار یکجہتی نہیں روک سکتی،کارکن ہر حال میں لاہور ایئر پورٹ پہنچیں گے ،لیگی رہنما سعد رفیق نے لاہور انتظامیہ پر واضح کردیا۔

رات گئے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ بلا جواز گرفتاریاں سخت ردعمل کا باعث بن سکتی ہیں،دوپہر تک کارکن رہا نہ ہوئے تو لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

ایاز صادق تو جارحانہ موڈ میں نظر آئےنگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو دھمکی دے دی،انہوں نے چیلنج کیا کہ ہمت ہے تو گرفتار کرکے دکھائیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

لیگی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ انتخابات میں بگاڑ یا خرابیاں نہیں چاہتے نہ ہی انتخابات کے بائیکاٹ پر غور کررہے ہیں ، انتظامیہ اپنے تحفظات سے آگاہ کرے مل بیٹھ کر معاملہ حل کرلیں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply