شہبازشریف اہلیہ کوعلاج کیلئے لندن لے جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کی طبعیت ناساز ہے اور آئندہ چند روز میں وہ شوہر کے ہمراہ علاج کے لیے لندن جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کی طبیعت ناساز ہے۔نصرت شہباز کا گزشتہ 6 روز سے اتفاق اسپتال ماڈل ٹاؤن میں علاج جاری ہے تاہم مزید علاج لندن میں ہوگا۔

Advertisements
julia rana solicitors

ذرائع کے مطابق شہباز شریف اپنی اہلیہ کے علاج کے لیے آئندہ چند روز میں لندن روانہ ہوں گے جہاں وہ مقیم اپنے بڑے بھائی اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply