پی سی بی کا خواجہ سرا کیلئے ایوارڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواجہ سرا نایاب علی کو’ہمارے ہیروز‘ ایوارڈ دیا ہے۔

پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے میچ کے دوران خواجہ سرا نایاب علی کو ” ہمارے ہیروز” ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ایوارڈ پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے اور خواجہ سرا برادری کے لئے کی جانے والی خدمات کے اعتراف پر دیا گیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

نایاب علی پاکستان کی پہلی خواجہ سرا مصنفہ، ایکٹوسٹ اور سوشل سائنٹسٹ ہیں۔ جنہوں نے تین عالمی ایوارڈ حاصل کیے ہیں۔ میج میں نایاب علی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ ایوارڈ، انویریکس سولر انرجی کے ایم ڈی سعود بابر شیخ نے 2 لاکھ 46 ہزار کے چیک کی صورت میں حوالے کیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply