• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • میں نے برہنہ سین کیوں عکس بند کروایا؟رادھیکا آپٹے نے راز سے پردہ اٹھا دیا

میں نے برہنہ سین کیوں عکس بند کروایا؟رادھیکا آپٹے نے راز سے پردہ اٹھا دیا

بالی ووڈ اداکار رادھیکا آپٹے کا کہنا ہے کہ ان کی بعض برہنہ تصاویر لیک ہونے کی وجہ سے انہیں شدید ذہنی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں رادھیکا آپٹے نے بتایا کہ ان سے منسوب فحش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ کوئی بھی آنکھوں والا شخص دیکھ سکتا ہے کہ تصاویر میری نہیں ہیں لیکن پھر بھی انہیں میری بنا کر پیش کیا گیا۔

جب یہ تصاویر لیک ہوئیں تو وہ چار دن تک گھر سے نہیں نکل سکی تھیں۔ اس کی وجہ میڈیا کے سوالات نہیں تھے بلکہ ان تصاویر کو ان کے ڈرائیور، سیکیورٹی گارڈ اور سٹائلسٹ کے ڈرائیور نے بھی دیکھا تھا۔

Advertisements
merkit.pk
tripako tours pakistan

رادھیکا آپٹے کا کہنا تھا کہ ان تصاویر کے بعد انہوں نے سوچا کہ ان کے پاس اب چھپانے کو کچھ نہیں ہے اس لیے انہوں نے 2016 میں آنے والی فلم “پارچڈ” میں برہنہ سین عکسبند کرائے۔ “میں نے یہ سین اس لیے فلم بند کروائے کیونکہ مجھے ان کی ضرورت تھی۔”

  • merkit.pk
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply