خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سنگاپور نے کورونا وائرس ریپڈ کٹ دریافت کر لی

سنگاپور: سنگاپور کی مقامی کمپنی نے کورونا وائرس ریپڈ کٹ دریافت کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تیار کی گئی ریپڈ کٹ 10 منٹ میں انفیکشن کی تشخیص کر سکتی ہے اور اس کٹ سے 95 فیصد←  مزید پڑھیے

کورونا کے علاج کیلئے پیسو امیونائزیشن طریقہ استعمال کرنے کی اجازت

اسلام آباد: سربراہ نیشنل انسٹیٹیوٹ برائے امراض خون ڈاکٹر طاہر شمی نے کہا ہے کہ کورونا کے علاج کیلئے پیسو امیونائزیشن کا طریقہ استعمال کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ اور پنجاب حکومتوں نے کورونا←  مزید پڑھیے

عمران خان کا رویہ کورونا کیخلاف جنگ میں ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے، شہباز شریف

لاہور: قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا رویہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس، حکومت سندھ نے مستحق خاندانوں کو رقوم فراہم کرنے کا طریقہ کار جاری کر دیا

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے مستحق خاندانوں کو رقوم فراہمی کے طریقہ کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، سندھ حکومت نے مستحق خاندانوں کے لیے موبائل رجسٹریشن سسٹم لانے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس طریقہ کار کے←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نےقیدیوں کی رہائی پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ہائی کورٹس اور صوبائی حکومتوں کو قیدیوں کی رہائی کے احکامات دینے سے روک دیا ہے۔ کورونا وائرس کے سبب قیدیوں کی رہائی سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے خلاف دائردرخواست پرچیف جسٹس گلزار احمد←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس: دنیا میں33976 افرادہلاک، 7لاکھ سے زائد متاثر

دنیا بھر میں کورونا سے 33,976 افراد ہلاک ہوئے جب کہ مریضوں کی تعداد سات لاکھ 22 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ اٹلی میں کورونا سے مزید سات سو چھپن افراد ہلاک ہوگئے اور مجموعی اموات دس ہزار سات سو←  مزید پڑھیے

کورونا: ایران میں 21.3 ارب یورو کے ریلیف پیکج کا اعلان

تہران: ایران نےکورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 21 اعشاریہ 3 ارب یورو کے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔صدر حسن روحانی کی زیر صدارت نیشنل ہیڈکوارٹرز میں پیکج کی منظوری دی گئی۔ حکومتی ترجمان علی ربیعی نے بتایا کہ یہ←  مزید پڑھیے

پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبا کیلئے آن لائن کلاسوں کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلباء کے لیے سائنس اور ریاضی کے مضامین کی آن لائن کلاسوں کا فیصلہ کر لیا۔ لاک ڈاؤن کے باعث تعلیمی نقصان کے ازالے اور انتظامی امور کے جائزے کے لیے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد1600 سے تجاوز کرگئی، 18 افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں کوروناوائرس کے سبب18 فراد ہلاک اور 1625 متاثر ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران4 افراد کورونا وائرس کے سبب ہلاک ہوئے۔ پنجاب میں کورونا وائرس کے593کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ سندھ 508 اور←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس، گھریلو تشدد کے واقعات میں بے پناہ اضافہ

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے بیشتر ممالک میں لاک ڈاؤن ہے اور شہریوں کو گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہے تاہم اس موقع پر گھریلو تشدد کے واقعات میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

چین سے امدادی سامان کا ایک اور جہاز اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: چین سے امدادی سامان کا ایک اور جہاز اسلام آباد پہنچ گیا جس میں 15 وینٹی لیٹر، ماسک اور میڈیکل کی دوسری طبی اشیا شامل ہیں۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے نے جہاز کی آمد کی تصدیق←  مزید پڑھیے

عوام کو گھروں تک محدود رکھنے کیلئے ہر اقدام اٹھایا جائے گا، گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ کورونا کو سنجیدہ نہ لینے والے اپنے آپ کے بھی دشمن بنے ہوئے ہیں اور ایسا کرنا کورونا کو خود دعوت دینے کے مترادف ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس، اسپین کو کل سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

اسپین: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسپین کے وزیر اعظم نے کل سے پورا ملک بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اسپین←  مزید پڑھیے

کورونا سے نمٹنے اور غریب طبقے کو ریلیف دینے کے لئے پیٹ کاٹ کر وسائل دیں گے، عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت کے معاشی پیکیج سے مزدور طبقے کو حقیقی ریلیف ملے گا، کورونا سے نمٹنے اور غریب طبقے کو ریلیف دینے کے لئے پیٹ کاٹ کر وسائل دیں گے۔ اپنے ایک←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس، پنجاب حکومت نے کانٹیکٹ ٹریسنگ سسٹم متعارف کرا دیا

چیف سیکرٹری پنجاب نے ہدایات جاری کیں کہ کورونا وائرس کے سلسلے میں عوام میں اعتماد کو بڑھایا جائے کیونکہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ عوام کے تعاون کے بغیر نہیں جیتی جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ مشتبہ مریض←  مزید پڑھیے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کورونا میں مبتلا ہو گئے؟

پاکستانی میڈیا کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر کو غلط قرار دیتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پیغام میں لکھا کہ الحمد ﷲ←  مزید پڑھیے

امریکہ کورونا میں ڈوب گیا، ایک لاکھ کے قریب افراد متاثر

ارنا کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کے معاملے ہر روز بڑھتے ہی جا رہے ہیں اور گزشتہ 2 گھنٹے کے دوران مزید 7 ہزار افراد کورونا میں مبتلا اور 80 افراد ہلاک ہو گئے اس طرح اس←  مزید پڑھیے

اوزون کی تہہ میں شگاف بھرنا شروع

عالمی برادری کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے تاہم ماحولیات سے متعلق ایک اچھی خبر یہ ہے کہ اوزون کی تہہ میں شگاف بھرنا شروع ہو گیا ہے۔ ماہرین نے مونٹریال پروٹوکول کو اوزون کی تہہ میں بحالی←  مزید پڑھیے

حکومت پنجاب کا لاک ڈاؤن سے متاثرہ مزدوروں کے لیے خصوصی پیکج کا فیصلہ

لاہور: حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن سے متاثرہ دیہاڑی دار اور مزدور طبقے کے لیے خصوصی پیکح دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت بند کمرے کے بجائے لان میں اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب←  مزید پڑھیے

لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ مزید کم کرنے کیلئے چاروں صوبوں میں لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ میں آج سے دکانیں صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک کھلی رہیں گی جب←  مزید پڑھیے