خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

فرانس میں 21 مساجد پر تالے، آئندہ چند دنوں میں مزید 6 مساجد بند ہونے کا امکان

فرانس کے وزیر داخلہ جیرالڈ موسی درمانین کی جانب سے ملک میں 21 مساجد کو بند کرنے کے اعلان اور مستقبل میں مزید چھ مساجد کو بند کیے جانے کے امکان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایران کی←  مزید پڑھیے

35 سالہ گیبریل بورک چلی کے صدر بن گئے۔ لاطینی امریکی بائیں بازو کا خیرمقدم

چلی کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ بائیں بازو کے 35 سالہ گیبریل بورک اپنے دائیں بازو کے حریف کو شکست دینے میں کامیاب رہے۔ چلی میں صدارتی انتخابات کے نتائج پر لاطینی←  مزید پڑھیے

برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے ائیرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ لازمی قرار

برطانیہ میں اومیکرون ویرینٹ کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث برطانیہ سے پاکستان آنے والی پروازوں کی سخت چیکنگ کی ہدایت کردی گئی۔ سول ایوی ایشن حکا م کے مطابق برطانیہ سے آنے والی پروازوں سے متعلق نئی ہدایات موصول←  مزید پڑھیے

حماس نے اسرائیل کو کھلا پیغام دے دیا، بڑی جنگ کے لیے تیار ہیں

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے خارجہ امور کے انچارج خالد مشعل کا کہنا ہے کہ ہم آزادی کے لیے بڑے پیمانے پر جنگ کے لیے تیار ہیں۔ اطلاعات  کے مطابق خالد مشعل نے کہا کہ فلسطین حق و←  مزید پڑھیے

اقتدار ختم ہونے کے بعد ہی عمران خان کی کرپشن سامنے آئے گی۔ جسٹس وجیہہ الدین

جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ جب عمران خان کی حکومت ختم ہوگی اور وہ اقتدار سے باہر ہوں گے تب اس کی کرپشن عوام کے سامنے آئے گی، تب تک انتظار کریں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ←  مزید پڑھیے

او آئی سی کا اجلاس بار آور ثابت ہوا اور اہم نتائج سامنے آئے: امریکی نمائندہ خصوصی

واشنگٹن: افغانستان کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ کا کہنا ہے کہ او آئی سی کا اجلاس بار آور ثابت ہوا اور اہم نتائج سامنے آئے، امریکا او آئی سی کے کردار اور تعاون کو سراہتا ہے۔ تفصیلات←  مزید پڑھیے

پختونخوا بلدیاتی الیکشن کے غیر سرکاری نتائج: تحریک انصاف نے 11 نشستیں حاصل کرلیں

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا  کے 17 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے، انتخابات میں 1 کروڑ 26 لاکھ 68 ہزار 862 ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر←  مزید پڑھیے

پاکستان میں اوآئی سی اجلاس: آرمی چیف اور اپوزیشن لیڈر اس حوالے سے کیا کہتے ہیں ؟

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے او آئی سی اجلاس کو افغانستان کے لیے اہم قرار دے دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے←  مزید پڑھیے

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں ہونیوالے 31 اہم فیصلے: اعلامیہ جاری

اسلام آباد: افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔اجلاس خصوصی طور پر افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے طلب کیا گیا، ا اعلامیہ←  مزید پڑھیے

مشرق وسطیٰ میں امریکی فضائی جنگ ’انتہائی ناقص‘ تھی: رپورٹ

نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ پینٹاگون کی حاصل کردہ نئی دستاویزات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی فضائی حملے ’انتہائی ناقص انٹیلی جنس‘ کی بنیاد پر کیے گئے جن میں←  مزید پڑھیے

اومی کرون کا پھیلاؤ، یورپ کے متعدد ملکوں میں نئی پابندیوں کا نفاذ

یورپی ممالک میں کورونا کی نئی لہر کے پیش نظر ایک بار پھر سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں جہاں تیزی سے پھیلنے والے ویریئنٹ اومی کرون سے ہسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے جبکہ دوسری جانب پابندیوں کے خلاف←  مزید پڑھیے

نیٹو اتحاد کا رومانیہ اور بلغاریہ میں مزید فوجی تعینات کرنے کا عندیہ

یوکرائن کی سرحد کے قریب روسی فوجیوں کی تعیناتی کے تناظر میں نیٹو اتحاد نے مشرقی یورپ میں اپنے فوجیوں کو مزید تقویت دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ جرمن نیوز جریدے ڈئیر اشیگل کی رپورٹ کے مطابق بالٹک اور پولینڈ←  مزید پڑھیے

امریکہ نے عراق میں مسلح مشن ختم کر دیا

امریکہ نے عراق میں اپنا مسلح جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ رواں ماہ کے اوائل میں امریکہنے عراق میں اپنا جنگی مشن مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس مشن کے←  مزید پڑھیے

طالبان کو براہ راست امداد کیلئے وعدے پورے کرنے ہوں گے، مشیر امریکی صدر

امریکی صدرکے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ طالبان کو براہ راست امداد کیلئے وعدے پورے کرنے ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشیر برائے قومی سلامتی کا کہنا تھا کہ اتحادیوں اور اقوام←  مزید پڑھیے

او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس جاری

اسلام آباد: اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا اجلاس جاری ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کا معاشی بحران خطے کے لیے تباہ کن ہو گا۔ افغانستان کی صورتحال پر←  مزید پڑھیے

نیٹو مشرقی یورپ سے نکلے اور میزائل کی تعیناتی کو محدود کرے، روس

روس نے سیکورٹی امور پر نیٹو سے کئی مطالبات کیے ہیں، جس میں اس اتحاد میں توسیع نہ کرنے کا مطالبہ بھی شامل ہے۔ روس اس پر فوری بات چیت چاہتا ہے، تاہم اس بات کا امکان کم ہے کہ←  مزید پڑھیے

اگلی جنگوں میں جوہری نہیں، لیزر ہتھیار استعمال ہوں گے، امریکا کا ہائی انرجی لیزر ہتھیار کا تجربہ

بحریہ نے  جدید ترین ہائی انرجی لیزر ہتھیاروں کا تجربہ کیا ہے۔ امریکی کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکی بحری جہاز نے یو ایس ایس پورٹ لینڈ پر نصب ‘سالڈ اسٹیٹ لیزر’ کی مدد سے ایک←  مزید پڑھیے

یورپی یونین کا اومیکرون کے خلاف مؤثر ویکسین کی 180 ملین خوراکیں خریدنے کا فیصلہ

یورپی یونین کا اومیکرون کے خلاف مؤثر ویکسین کی 180 ملین خوراکیں خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ یورپی یونین میں شامل حکومتوں نے کورونا وائرس کی تبدیل شدہ نئی قسم اومیکرون کے خلاف مؤثر ویکسین کی 180 ملین خوراکیں خریدنے←  مزید پڑھیے

فلپائن میں سمندری طوفان، 23 افراد ہلاک

منیلا: فلپائن میں سمندری طوفان “رائی” کے باعث 23 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلپائن میں آنے والے سمندری طوفان “رائی” نے تباہی مچا دی ہے۔ سمندری طوفان کے باعث فلپائن کے کئی حصوں←  مزید پڑھیے

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات:ساس اور بہومیدان میں

ضلع مہمند کی ویلج کونسل سے ساس بہو بھی انتخابی میدان میں آگئیں۔ کہتی ہیں کہ گھرداری کے ساتھ ساتھ علاقے کی خواتین کے حقوق کے لیے بھی کام کریں گی۔ خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے ضلع مہمند میں بلدیاتی←  مزید پڑھیے