خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

اسلام آباد: ڈی چوک میں احتجاجی اساتذہ اور پولیس آمنے سامنے

اسلام آباد کے ڈی چوک میں ماحول کشیدہ ہو گیا۔ احتجاجی اساتذہ اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔ تعلیمی اداروں کو لوکل گورنمنٹ کے ماتحت کرنے کے خلاف اساتذہ نے مارچ کیا۔ مظاہرین پارلیمنٹ ہاوس کے باہر پہنچ گئے۔ ڈی چوک←  مزید پڑھیے

پاکستان کیلئے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق، قرض کی رقم توانائی کے شعبے میں بہتری کے لئے استعمال کی جائے گی۔ پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان←  مزید پڑھیے

بیوی اور گرل فرینڈ ٹینشن کی وجہ ہیں ،سارو گنگولی

بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سارو گنگولی نے ٹینشن کی وجہ بیوی اور گرل فرینڈ کو قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر سارو گنگولی ایک تقریب میں پہنچے جہاں صحافیوں نے ان سے کئی سوالات کیے، جن←  مزید پڑھیے

2024 امریکی انتخابات: جوبائیڈن ، ٹرمپ کا سامنا کرنے کو تیار

امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ اگر ان کی صحت اچھی رہی تو وہ 2024 کے امریکی انتخابات میں دوبارہ حصہ لیں گے۔ امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ وہ وائٹ ہاوس میں مزید←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان آج لاہورکادورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج لاہورکادورہ کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان دورہ لاہور کے دوران گورنر پنجاب چودھری سرور اوروزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے  ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم  عمران خان کو پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پربریفنگ دی جائےگی۔←  مزید پڑھیے

شام کے معاملے پر ایران میں اہم سربراہی اجلاس، ایران، روس، ترکی کے صدر صورتحال کا جائزہ لیں گے

تہران میں ایران، روس اور ترکی کا سربراہی اجلاس منعقد ہوگا جس میں شام کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یہ اجلاس 2022 کے اوائل میں منعقد ہوگا۔ ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر علی اصغر حاجی←  مزید پڑھیے

جو بائیڈن کا اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کی کالز کا جواب دینے سے انکار

عبرانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ تین ہفتوں میں اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کی کالز کا جواب دینے سے انکار کر دیا ہے۔ اسرائیلی چینل 13 نے خبر دی ہے کہ امریکی←  مزید پڑھیے

کینیڈا: حجاب کی وجہ سے ٹیچر کو پڑھانے سے ہٹا دیا گیا

کینیڈا میں ایک سکول ٹیچر نے فاطمہ انوری نامی ٹیچر کو حجاب پہننے پر پڑھانے سے فارغ کر دیا۔ اسکول کے اس اقدام نے غم و غصے اور بحث کو جنم دیا ہے کہ کینیڈا کا آئین اقلیتوں کے حقوق←  مزید پڑھیے

تعلیم کے لیے فوجی بجٹ استعمال کریں: پوپ کا مطالبہ

عیسائیوں کے سب سے بڑے مذہبی رہنما نے کہا ہے کہ دنیا کے ممالک کو چاہیے کہ وہ فوجی بجٹ تعلیم کے لیے استعمال کریں۔ پوپ فرانسس نے منگل کو عالمی فوجی بجٹ میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔←  مزید پڑھیے

جاپان نے امریکی فوجی موجودگی کو برقرار رکھنے کے لیے 9.5 بلین ڈالر کا معاہدہ کیا

جاپان کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اس نے امریکہ کے ساتھ جاپان میں اگلے پانچ سالوں تک امریکی فوجی موجودگی کو برقرار رکھنے کے لیے 1.06 ٹریلین ین (9.33 بلین ڈالر) ادا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ رائٹرز←  مزید پڑھیے

ہر روز ہزاروں ایرانی میزائل اور راکٹ اسرائیل کی حماقت کا انتظار کرتے ہیں: سابق اسرائیلی جنرل

صیہونی فوج کے ایک سابق جنرل نے تل ابیب کو خطے میں ہر قسم کی سازش سے خبردار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی فوج جنگ کے لیے تیار نہیں ہے۔ سابق صیہونی فوجی جنرل کا کہنا تھا کہ←  مزید پڑھیے

اسلام آباد سے تہران اور استنبول کیلئے مال بردار ٹرین کا افتتاح

اسلام آباد سے ایران کے دارالحکومت تہران اور پھر ترکی کے دارالحکومت استنبول کے لئے مال بردار ٹرین کا افتتاح کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور مشیر تجارت←  مزید پڑھیے

بلدیاتی انتخابات میں شکست، محمود خان نے وزیراعظم کو رپورٹ پیش کر دی

وزیراعظم عمران خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے بلدیاتی انتخابات میں شکست سے متعلق رپورٹ پیش کر دی۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں مہنگائی، ٹکٹوں کی غلط تقسیم اور مقامی رہنماوں کے آپسی اختلافات شکست کی بڑی وجہ قرار←  مزید پڑھیے

دنیا کی دو بڑی جہاز ساز کمپنیوں کا 5 جی فون سروس موخر کرنے کا مطالبہ

دنیا کی دو بڑی جہاز ساز کمپنیوں نے امریکہ سے فائیو جی فون سروس موخر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بوئنگ اور ائیربس کی طرف سے ایک خط میں امریکی حکومت←  مزید پڑھیے

بزرگ یہودی خاتون کو اسرائیل کے خلاف ٹوئٹ مہنگا پڑ گیا

لندن: برطانیہ میں 82 سالہ بزرگ یہودی خاتون ڈیانا نیسلن کو صیہونیت مخالف نظریات پر لیبر پارٹی کی جانب سے تحقیقات کا سامنا ہے۔ بزرگ خاتون نے اس حوالے سے لیبر پارٹی کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی بھی دھمکی←  مزید پڑھیے

شادی کے روز دلہے کی سسرالیوں سے پٹائی

سوشل میڈیا پر ایک چونکا دینے والی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک دلہے کو اپنی ہی شادی میں مارا پیٹا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے علاقے غازی آباد کےایک←  مزید پڑھیے

اسرائیلی حکام نے فلسطینوں کے خلاف قتل عام کا لائسنس جاری کردیا؟

تل ابیب: اسرائیلی حکومت کی اجازت سے فوجی قیادت نے اپنے فوجیوں کو اجازت دی ہے کہ وہ پتھراؤ کرنے والے مظاہرین پر گولیاں چلا سکتے ہیں۔ اسرائیلی حکام کی جانب سے دی جانے والی اجازت کے بعد فلسطینیوں میں←  مزید پڑھیے

کورونا کی بوسٹر ڈوز لگوانے پر 18 ہزار روپے کا انعام پائیں

امریکا میں کورونا کی نئی وسم کو کنٹرول کرنے کی تیاری تیز، امریکا میں کورونا کے خلاف بوسٹر ڈوز لگوانے پر اب انعام بھی دیے جائیں گے۔ نیویارک کے میئر نے اعلان کیا ہے کہ نئے سال سے پہلے بوسٹر←  مزید پڑھیے

کرونا سرٹیفکیٹ پر مودی کی تصویر،اعتراض پر شہری کو ایک لاکھ روپے جرمانہ

بھارتی شہری کو مودی سرکار کی شکایت کرنا مہنگی پڑ گئی، عدالت نے شہری کو ہی بھارتی 1 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا ویکسین کے سرٹیفیکیٹ پر بھارتی وزیراعظم کی تصویر کو  اپنی تشہیری←  مزید پڑھیے

سانحہ سیالکوٹ پرشرمندہ ہیں،مولانا طارق جمیل کی ہاتھ جوڑ کرمعافی

سانحہ سیالکوٹ پر مولانا طارق جمیل نے سری لنکن عوام سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ ہم شرمندہ ہیں۔ نمائند خصوصی بین المذہبی امورطاہر اشرفی کے ہمراہ مولانا طارق جمیل نے سری لنکن ہائی کمیشن کا دورہ←  مزید پڑھیے