خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

لندن ٹرانسپورٹ کمپنی کا خاتون کی دلجوئی کے لیے تاریخی اقدام

لندن میں ایک ایسی  خاتون رہتی ہیں جو روزانہ زیرِ زمین ریل اسٹیشن ( سب وے ) ایک ایسا اعلان سننے جاتی ہیں جو اس کے شوہر نے 1950 میں لندن انڈر گراؤنڈ کیلئے ریکارڈ کیا تھا۔ مارگریٹ مک کالم←  مزید پڑھیے

برطانوی عدالت کا دبئی کے حاکم کو بطور تصفیہ طلاق 554 ملین پاؤنڈ ادائیگی کا حکم

دبئی کے حاکم شیخ محمد کو برطانیہ کی عدالت نے شہزادی حیا کو 554 ملین پاؤنڈ کی تاریخی رقم بطور تصفیۂ طلاق کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔ عدالت کے مطابق یہ رقم شہزادی حیا کو اور ان کے شیخ←  مزید پڑھیے

موساد کے سابق سربراہ کا جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف

اسرائیل کے سابق انٹیلی جنس سربراہ نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق موساد کے جنرل تامرہیمان نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی←  مزید پڑھیے

ایس-400 میزائل سسٹم: بھارت نے پاکستانی سرحد کے ساتھ نصب کرنا شروع کردیا

نئی دہلی: بھارت نے روس سے حاصل کردہ دفاعی سسٹم ایس- 400 کی تنصیب شروع کردی ہے۔ فضائی دفاعی سسٹم ایس- 400 کی پہلی تنصیب پاکستانی سرحد کے قریب پنجاب سیکٹر میں کی جا رہی ہے۔ بھارت کے مؤقر نشریاتی←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کی انسانی حقوق کی تنظیم کی اقوام متحدہ میں شکایت

انسانی حقوق کی تنظیم الکرامہ نے سعودی عرب کے بارے میں ایک رپورٹ تشدد کے خلاف کمیٹی (اقوام متحدہ کا ذیلی مجموعہ) کو پیش کی۔ الکرامہ انسانی حقوق کی تنظیم سعودی حکومت کے مخالفین پر مشتمل نے اقوام متحدہ کی←  مزید پڑھیے

پاکستان کا کروز میزائل بابر ون بی کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر

پاکستان نے کروز میزائل بابر ون بی کا کامیاب تجربہ کر لیا، آئی ایس پی آر نے تصدیق کر دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بابر کروز میزائل ون بی کا تجربہ رینج میں اضافے کے حوالے سےتھا، تجربے←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے آزاد کشمیر میں 6 ماہ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیدیا

سپریم کورٹ نے آزاد کشمیر میں 6 ماہ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیدیا چیف جسٹس سپریم کورٹ آزادکشمیر راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں جسٹس خواجہ نسیم احمد ، جسٹس رضا علی خان اور جسٹس یونس طاہر پر←  مزید پڑھیے

وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے نئی بھرتیوں کا اعلان

لاہور: وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب کی جیلوں میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں پریزن ریفارمز پیکج پر عمل کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ←  مزید پڑھیے

پاکستان کو نئی پہچان دینے کی کوشش کریں گے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہپاکستان کو نئی پہچان دینے کی کوشش کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے وزارت خارجہ کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں←  مزید پڑھیے

روس کے ساتھ کشیدگی کا یورپ میں اثر نظر آنے لگا، گیس کی قیمتوں میں دس گنا سے زائد اضافہ، جرمنی میں الگ بحث

میڈیا کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز سے روس نے یورپ کو قدرتی گیس کی برآمد میں کمی کر دی ہے۔گیس کی قیمتوں میں اضافہ عروج پر پہنچ گیا اور جرمنی کے گیس کے ذخائر کم ترین سطح پر←  مزید پڑھیے

اٹلانٹک تھنک ٹینک: تل ابیب ایرانی تنصیبات پر حملے کے فلکیاتی نتائج سے ہوشیار رہیں

ایران میں مقامی جوہری علم پر زور دیتے ہوئے، ایک امریکی تھنک ٹینک نے لکھا کہ تل ابیب کو ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنے میں اسٹریٹجک چیلنجز کا سامنا ہے۔ ایک امریکی تھنک ٹینک نے پیر کے روز←  مزید پڑھیے

امریکی انتخابات 2024 | انٹرا پارٹی مقابلے کے انتخابات میں ٹرمپ سرفہرست: سروے

ایک نئے سروے کے نتائج 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کے ممکنہ امیدواروں میں ڈونلڈ ٹرمپ کو سرفہرست دکھاتے ہیں۔ مکالمہ ویب  کےذرائع  کے مطابق، ایک سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ ریپبلکن پارٹی کے حامی 2024 کے←  مزید پڑھیے

ناسا کے انجینئر کی زندگی پر مبنی سینما تاریخ کی خوفناک ترین فلم

سینما تاریخ کی خوفناک ترین اور آج بھی رونگٹے کھڑے کردینے والی فلم “ایگزارسٹ” ناسا کے ایک انجینئر پر آئے دہشت اور اذیت ناک حالات پر مبنی ہے۔ تاریخ میں رونالڈ ایڈوین ہنکلر کا نام بطور خلائی جہازوں کی تپش←  مزید پڑھیے

امریکی فوجیوں کا انتہا پسندی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

گزشتہ ایک سال میں 100 کے قریب فوجی کسی نہ کسی انتہا پسند سرگرمی کا حصہ بن چکے ہیں۔ :واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی فوجیوں کا انتہا پسندی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے پینٹاگون کی رپورٹ←  مزید پڑھیے

صرف دِین کا کہا مانوں گا، ترک صدرکا شرح سود میں اضافے سے انکار

وہ کرونگا جو دین کہے گا، ترک صدرکا شرح سود میں اضافے سے انکار ترک صدر رجب طیب اردگان نے سود میں اضافے سے انکار کر دیا ہے ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ میں وہی کام←  مزید پڑھیے

برطانیہ: اومی کرون سے 24 گھنٹوں میں 8 ہزار 44 افراد متاثر

برطانیہ میں ڈیلٹا سے 70 گنا زیادہ خطرناک کورونا کے اومیکران ویریئنٹ نے تباہی پھیلا دی ہے- برطانوی محکمہ صحت کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اومی کرون سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 ہزار 44 ہوگئی ہے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ آ گیا

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ آ گیا وزیراعظم عمران خان کی نا اہلی کیلئے سال 2018 میں دائر نپٹیشن واپس لنے کی متفرق درخواست عدالت نے منظور کر لی اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر←  مزید پڑھیے

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، ایف ڈبلیو او کی کارکردگی پر سوال اٹھ گئے

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، ایف ڈبلیو او کی کارکردگی پر سوال اٹھ گئے رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا اجلاس میں سیکرٹری دفاع کا کہنا تھا کہ بھارت کرتار پورراہداری کو ناکام دیکھنا←  مزید پڑھیے

2022 کو کورونا وبا کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے،ڈبلیو ایچ او

سربراہ ڈبلیو ایچ او کو کہنا ہے کہ2022 کو کورونا وبا کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم گیبریئس نے کورو نا کے خاتمے کے لیے اقدامات پر زور دیتےہوئے کہا ہے کہ اگلے←  مزید پڑھیے

کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں غلطیوں کی قیمت چکائی، عمران خان

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں غلطیاں کیں اورقیمت چکائی۔ ٹویٹ کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ غلط امیدواروں کا انتخاب سب سے بڑا سبب بنا،←  مزید پڑھیے