• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستان کو نئی پہچان دینے کی کوشش کریں گے،وزیراعظم عمران خان

پاکستان کو نئی پہچان دینے کی کوشش کریں گے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہپاکستان کو نئی پہچان دینے کی کوشش کریں گے۔

وزیر اعظم عمران خان نے وزارت خارجہ کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں بلکہ ڈالرز تھے اور ہماری اپنی غلطیوں کی وجہ سے ملک نیچے جاتا رہا۔ ایک وقت تھا پاکستان کا وزیر اعظم امریکہ جاتا تو امریکی صدر استقبال کرتا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں ماضی میں غلط فیصلے کیے گئے جس کا نقصان ہوا۔ ہم نے پاکستان کا بہترین تشخص دیکھا ہے تاہم انسانی زندگی میں اونچ نیچ آتی رہتی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

عمران خان نے کہا کہ اصولوں سے ہٹ کر فیصلے کیے جائیں تو نقصانات ہوتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply