خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

یوکرین پر روس کے حملے کا امکان نہیں: جرمنی

یوکرین میں جرمنی کے سفیر نے کہا ہے کہ ملک پر روسی حملے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ڈوئچے ویلے کے مطابق کیف میں موجود جرمن سفیر آنکا فیلڈاؤسن نے کہا ہے کہ یوکرین کی سرحد پر روسی فوجیوں کا←  مزید پڑھیے

ہندوستانی سائنسدانوں کا کارنامہ، اومیکرون کو لیب میں کیا آیسولیٹ کردیا

ہندوستانی محققین ان تمام سوالوں کے جوابات تلاش کر رہے ہیں کہ اومیکرون ویریئنٹ ہندوستان کے لوگوں کو کس طرح متاثر کر رہا ہے، نیا تناؤ کتنا متعدی ہے، فی الحال دستیاب ویکسین کتنی کارآمد ہیں، ان میں بڑی کامیابی←  مزید پڑھیے

ایران اور روس کی 20 سالہ اسٹریٹجک دستاویز پر دستخط کرنے کی تیاری

ایک سرکاری روسی میڈیا آؤٹ لیٹ نے اعلان کیا کہ ایران اور روس 20 سالہ اسٹریٹجک دستاویز پر دستخط کرنے کی تیاری کر رہے ہیں، جو دونوں ممالک کے لیے ایک بہت اہم معاہدہ ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے←  مزید پڑھیے

خارجہ پالیسی: سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں منشیات کا مرکز بن چکا ہے

ایک امریکی اشاعت نے لکھا کہ سعودی ولی عہد کی سعودی معاشرے کی ثقافت اور عقائد کو تبدیل کرنے کی کوششوں کے نتیجے میں سعودی عرب میں منشیات کے استعمال کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ پاک صحافت←  مزید پڑھیے

ایران کے جوہری مسئلے کا مستقل حل چاہتے ہیں: اسرائیل

صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ تل ابیب ان کے بقول ایران کے جوہری خطرے کے مستقل حل میں دلچسپی رکھتا ہے۔ لیپڈ نے ٹیلی گراف کو انٹرویو دیتے ہوئے ایران کے خلاف بے بنیاد دعووں←  مزید پڑھیے

ہندوتوا لیڈروں کی طرف سے مسلمانوں کی نسلی صفائی کی دھمکیوں کا نوٹس لیا جائے،شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بھارتی میں ‘ہندوتوا لیڈروں کی طرف سے مسلمانوں کی نسلی صفائی کی دھمکیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق←  مزید پڑھیے

مواد کی خلاف ورزی، گوگل پر 98 ملین ڈالر جرمانہ عائد

مواد کی خلاف ورزی کرنے پر روس نے گوگل کو 98 ملین ڈالر جرمانہ کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق روسی عدالت نے ملک کے ضوابط کی خلاف ورزی پر گوگل پر 98 ملین ڈالر جرمانہ عائد کیا ہے،روسی عدالت نے←  مزید پڑھیے

شاعرہ پروین شاکر کی 27ویں برسی

محبت اور خوشبوؤں کے رنگ بکھیرنے والی معروف شاعرہ پروین شاکر کی آج 27ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ انسانی جذبات و احساسات کو لفظوں میں پرونے والی شاعرہ آج بھی اہل ذوق کے دلوں میں زندہ ہے۔ 24 نومبر←  مزید پڑھیے

رنویر کا چھکا،فلم 83کی ریکارڈ توڑ کامیابی،کروڑوں کا بزنس

نئی دہلی: بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ  کا چِھکا،فلم 83کی ریکارڈ توڑ کامیابی،ریلیز ہوتے ہی کروڑوں کا بزنس کرلیا بھارتی فلموں کے اداکار رنویر سنگھ کی فلم 83 ریلیز ہوتے ہی ہر جگہ چھا گئی ہے۔ بھارت کی 1983 کے←  مزید پڑھیے

بھارت میں اقلیتیں خود کو غیر محفوظ سمجھتی ہیں ،نیویارک ٹائمز کا انکشاف

واشنگٹن:بھارت میں اقلیتیں خود کو غیر محفوظ سمجھتی ہیں بھارت میں اقلیتوں پر ظلم کے خلاف امریکی اخبار دی نیو یارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ ہندو انتہا پسند مسیحیوں کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچاتے اور ان کو←  مزید پڑھیے

طالبان حکومت نے افغان الیکشن کمیشن کو ختم کر دیا

کابل: طالبان حکومت نے افغان الیکشن کمیشن کو تحلیل کر دیا۔ طالبان حکومت کے ترجمان نےکہا ہے کہ آزاد الیکشن کمیشن اور آزاد انتخابی شکایات کمیشن کے وجود اور کام کرنے کی اب کوئی ضرورت نہیں رہی ہے۔اگر ہم نے←  مزید پڑھیے

امریکی صدر کو بےوقوف بنا دیا

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس میں کرسمس کے موقع پر لائیو کالر نے امریکی صدر کو بےوقوف بنا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کرسمس کے موقع پر خاتون اول کے ہمراہ لائیو کال پر لوگوں←  مزید پڑھیے

پاکستان کی سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملے کی شدید مذمت

پاکستان نے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایسے حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، میزائل حملے سعودی عرب اور خطے کے امن کیلئے بھی خطرہ ہیں۔ انہوں نے←  مزید پڑھیے

پی آئی اے بھی کرسمس کی خوشیوں میں رنگ گیا

پی آئی اے بھی کرسمس کی خوشیوں میں رنگ گیا، اسلام آباد سے کراچی جانے والی پرواز میں مسافروں کو بڑا سرپرائز دیا گیا۔ سانتا کلاز نے تحائف اورچاکلیٹس تقسیم کیں، پرواز میں وفاقی وزیر امین الحق سمیت ارکان قومی←  مزید پڑھیے

بانی پاکستان محمد علی جناح کا یومِ پیدائش، مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش آج عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے، پاکستان کے حصول کیلئے لازوال کردار پر قوم ہمیشہ محمد علی جناح کی احسان مند رہے گی۔ کراچی میں مزار قائد پر گارڈز←  مزید پڑھیے

کراچی والوں کا طویل انتظار ختم، گرین لائن بس کا پہیہ چل پڑا

کراچی والوں کے لیے گرین لائن بس منصوبے کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا. سرجانی ٹاؤن بس ڈپو سے پہلی مسافر بس نمائش چورنگی سے روانہ ہو گئی، پہلے مرحلہ میں 22 اسٹیشنز میں سے 11 اسٹیشن فعال کیئے گئے ہیں۔مسافروں←  مزید پڑھیے

اب عام آدمی بھی قسطوں پر اپنا گھر لے سکتا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب عام آدمی بھی قسطوں پر اپنا گھر لے سکتا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تنخواہ دار طبقہ اپنا ذاتی گھر نہیں←  مزید پڑھیے

پیوٹن: پیغمبر اسلام کی توہین آزادی اظہار نہیں ہے

پریس کانفرنس میں روسی صدر نے مغربی ممالک کے حالیہ اسلام مخالف اقدامات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کو آزادی اظہار نہیں سمجھا جا سکتا۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کرسمس سے قبل←  مزید پڑھیے

ن لیگ اور پی پی کے خوشیاں منانے پر حیرت ہے، پی ٹی آئی کو زیادہ ووٹ ملے ہیں ، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا بلدیاتی الیکشن پر خوشیاں منانا حیران کن ہے۔ وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دیں، فواد چودھری وزیراعطم نے بات وزیراعظم←  مزید پڑھیے

پریانتھا کمارا قتل کیس: زیر تفتیش 90 ملزمان کو رہا کر دیا گیا

سیالکوٹ: پولیس نے پریانتھا کمارا قتل کیس میں زیر تفتیش 90 ملزمان کو چھوڑ دیا۔ ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق قتل کیس میں 175 زیر تفتیش افراد میں سے 90 افراد کو چھوڑا گیا ہے جب کہ 85 ملزمان سے←  مزید پڑھیے