خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ڈاکٹرز کا کارنامہ:ماں کے پیٹ میں بچے کے دل کی کامیاب سرجری

امریکہ میں ایک پیچیدہ سرجری میں والدہ کے پیٹ میں موجود بچے کا ٹیومر کامیابی سے نکال لیا گیا۔  امریکی ریاست اوہائیو کے ایک میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے ماں کے پیٹ میں موجود بچے کی کامیاب←  مزید پڑھیے

سال 2021 میں دنیا کا کرپٹ ترین شخص کون؟

آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے سال 2021 کے کرپٹ ترین شخص کے نام کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپی ملک بیلاروس کے صدرالیگزینڈر جی لوکاشینکو←  مزید پڑھیے

بھارتی انتہا پسندی: مدر ٹریسا چیریٹی کے لیے غیر ملکی فنڈنگ ​​روک دی گئی

بھارت میں انتہاپسندی کی لپیٹ میں مسلمانوں کے ساتھ مسیحی برادری بھی آگئی، ہندوستان کی حکومت نے مدر ٹریسا کی طرف سے قائم کردہ خیراتی ادارے کے لیے غیر ملکی فنڈنگ ​​لائسنس کی تجدید کرنے سے انکار کر دیا ہے۔←  مزید پڑھیے

بیان حلفی اکیلے میں ریکارڈ کیا گیا، رانا شمیم

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا کہنا ہے کہ بیان حلفی ریکارڈ کرواتے وقت وہ اکیلے تھے۔ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم بیان حلفی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ انہوں نے بیان←  مزید پڑھیے

نیو ائیر نائٹ پر تیز رفتاری اور ون ویلنگ پڑے گی مہنگی

لاہور میں نئے سال کا جشن مناتے ہوئے ون ویلنگ، تیز رفتاری اور موٹرسائیکل پر کرتب دکھانا مہنگا پڑے گا۔ نیو ائر نائٹ پر ون ویلنگ، تیز رفتاری اور موٹرسائیکل پر کرتب دکھانے والوں کےخلاف چالان کے بجائے حوالات میں←  مزید پڑھیے

روسی میزائل 12 منٹ میں واشنگٹن کو تباہ کر سکتا ہے

روس کے ایک دفاعی ماہر نے بتایا ہے کہ ہمارا سپرسونک میزائل صرف 12 منٹ میں واشنگٹن تک پہنچ کر اسے تباہ کر سکتا ہے۔ سپوتنک کے مطابق اس روسی دفاعی ماہر لیونکوف نے روس کی میزائل صلاحیت کی طرف←  مزید پڑھیے

2021 میں سعودی عرب میں 12 خواتین کارکنوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا

انسانی حقوق کی تنظیم سندھ نے کہا کہ سعودی عرب میں انسانی حقوق کی صورتحال بدستور خراب ہونے کے باعث اس سال سیکیورٹی فورسز نے 12 خواتین کو حراست میں لیا ہے۔ سعودی لیکس کے حوالے سے انسانی حقوق کی←  مزید پڑھیے

صیہونی نیٹ ورک: متحدہ عرب امارات ایران کو تنہا کرنے اور اس کے خلاف فوجی آپشن کے استعمال کی مخالفت کرتا ہے

صیہونی چینل نے تسلیم کیا کہ متحدہ عرب امارات تہران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کی مخالفت کرتا ہے اور ایران کو سیاسی اور اقتصادی طور پر تنہا کرنے کے لیے بھی تیار نہیں ہے۔ عبرانی خبر رساں ذرائع←  مزید پڑھیے

گزشتہ ایک سال میں موساد کے تین افسران کی “خودکشی”

صیہونی چینل نے خبر دی ہے کہ صیہونی حکومت کے غیر ملکی انٹیلی جنس ادارے کے تین اہلکاروں نے گزشتہ سال خودکشی کر لی تھی۔ اسرائیل کی جاسوسی ایجنسی (موساد) کے تین افسران نے گزشتہ سال خودکشی کر لی تھی۔←  مزید پڑھیے

بلدیاتی انتخابات میں شکست: پی ٹی آئی کے اندر شدید اختلافات نے جنم لے لیا

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست کے بعد حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے اندر اختلافات میں شدت آگئی ہے، کئی افراد پر ٹکٹس فروخت کرنے کا الزامات۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ارباب شیر←  مزید پڑھیے

مسلح شخص کی ملکہ برطانیہ کے گھر میں داخل ہونے کی کوشش

ملکہ برطانیہ کے شاہی گھر ونڈسر کیسل میں کرسمس کی تقریب کے دوران ایک مسلح شخص نے گھسنے کی کوشش کی ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی شاہی قلعہ ونڈرسر میں ایک انیس سالہ مسلح شخص نے داخل ہونے کی←  مزید پڑھیے

حجاب اور قریبی رشتہ دار مرد کے بغیرخواتین کا سفر ممنوع

فغانستان میں طالبان حکومت نے خواتین کا کسی قريبی رشتہ دارمرد اور حجاب کے بغير لمبا سفر ممنوع قرار دے ديا۔ افغان حکومت کی جانب سے جاری کردی ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ طویل سفر کرنے والی←  مزید پڑھیے

مری میں برفباری کے بعد سیاحوں کا رش،50 ہزار گاڑیاں داخل

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے مطابق مری میں اس وقت 50ہزار گاڑیاں داخل ہوچکی ہیں۔ مری میں 4ہزار گاڑیوں کی پارکنگ سہولت موجود ہے۔ تحصیل انتظامیہ اورٹریفک پولیس سیاحوں کی مددکر رہی ہے۔ مری میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنےکے لیے←  مزید پڑھیے

کوروناویکسی نیشن کی تعداد 15 کروڑسےتجاوزکرگئی، اسدعمر

پاکستان میں کوروناویکسی نیشن کی تعداد 15 کروڑسےتجاوزکرگئی۔ سربراہ این سی اوسی اسدعمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پندرہ کروڑ سے زائد ویکسین لگا دی گئی ہیں۔ پنجاب 68 فیصد اہل آبادی کو ویکسین کی کم ازکم ایک ڈوز←  مزید پڑھیے

اپنے خون سے تاریخ لکھنے والی بینظیر کو بچھڑے 14 سال ہو گئے

ذوالفقار علی بھٹو نے کہا تھا، بینظیر پاک و ہند کی تاریخ میں بے نظیر ہی بن جائے گی، پھر دنیا نے دیکھا کہ یہ بہادر خاتون تاریخ میں اپنا نام امر کر گئی ۔ 21جون 1953 کو کراچی میں←  مزید پڑھیے

یوکرین پر روس کے حملے کا امکان نہیں: جرمنی

یوکرین میں جرمنی کے سفیر نے کہا ہے کہ ملک پر روسی حملے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ڈوئچے ویلے کے مطابق کیف میں موجود جرمن سفیر آنکا فیلڈاؤسن نے کہا ہے کہ یوکرین کی سرحد پر روسی فوجیوں کا←  مزید پڑھیے

ہندوستانی سائنسدانوں کا کارنامہ، اومیکرون کو لیب میں کیا آیسولیٹ کردیا

ہندوستانی محققین ان تمام سوالوں کے جوابات تلاش کر رہے ہیں کہ اومیکرون ویریئنٹ ہندوستان کے لوگوں کو کس طرح متاثر کر رہا ہے، نیا تناؤ کتنا متعدی ہے، فی الحال دستیاب ویکسین کتنی کارآمد ہیں، ان میں بڑی کامیابی←  مزید پڑھیے

ایران اور روس کی 20 سالہ اسٹریٹجک دستاویز پر دستخط کرنے کی تیاری

ایک سرکاری روسی میڈیا آؤٹ لیٹ نے اعلان کیا کہ ایران اور روس 20 سالہ اسٹریٹجک دستاویز پر دستخط کرنے کی تیاری کر رہے ہیں، جو دونوں ممالک کے لیے ایک بہت اہم معاہدہ ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے←  مزید پڑھیے

خارجہ پالیسی: سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں منشیات کا مرکز بن چکا ہے

ایک امریکی اشاعت نے لکھا کہ سعودی ولی عہد کی سعودی معاشرے کی ثقافت اور عقائد کو تبدیل کرنے کی کوششوں کے نتیجے میں سعودی عرب میں منشیات کے استعمال کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ پاک صحافت←  مزید پڑھیے

ایران کے جوہری مسئلے کا مستقل حل چاہتے ہیں: اسرائیل

صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ تل ابیب ان کے بقول ایران کے جوہری خطرے کے مستقل حل میں دلچسپی رکھتا ہے۔ لیپڈ نے ٹیلی گراف کو انٹرویو دیتے ہوئے ایران کے خلاف بے بنیاد دعووں←  مزید پڑھیے