خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

لائیو شو کے دوران بچے کی انٹری، ویڈیو وائرل

انقرہ: ترکی میں لائیو شو کے دوران بچہ کے انٹری نے سب کو ہی ہنسنے پر مجبور کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکی کے چینل میں لائیو شو جاری تھا کہ اس دوران بچہ اسٹوڈیو میں←  مزید پڑھیے

ایران: ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی اینیمیٹڈ ویڈیو جاری

تہران: ایران نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈرون حملے میں قتل کی اینیمیٹڈ ویڈیو جاری کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر کی ویب سائٹ پر امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے←  مزید پڑھیے

روس خود پر جعلی حملے کروا کے یوکرائن پر حملہ کرے گا، امریکی دعویٰ

واشنگٹن: امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس خود پر جعلی حملے کروا کے یوکرائن پر حملہ کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس یوکرین پر حملے کی تیاری کر←  مزید پڑھیے

مائیکروسافٹ نے زور دیا ہے کہ” بل گیٹس کے خلاف جنسی ہراسگی کےواقعہ کا دوبارہ جامع جائزہ لیا جائے”

مائیکروسافٹ نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ وہ ہراسگی کے ان واقعات کی تحقیقات کا دوبارہ جائزہ لیں گے جن میں مائیکروسافٹ کےشریک بانی اور کمپنی کے دوسرے اعلیٰ  حکام کا نام شامل تھا۔کمپنی کے اعلان کے مطابق اس کیس کی دوبارہ تحقیقات خود مختار قانونی فرم Arent Fox کرےگی←  مزید پڑھیے

انوکھی جڑی بوٹی کی دریافت،میٹھا کھانے کی خواہش چند سیکنڈ میں ختم

ذیابیطس میں 29 فیصد تک کمی کر دینے والی جڑی بوٹی  دریافت کرلی گئی ہے،جس سے  میٹھا کھانے کی خواہش چند سیکنڈ میں ختم ہوجاتی ہے۔ ذیابیطس کی بیماری واضح علامات ظاہر کیے بغیر شدید خرابی صحت کا باعث بننے میں مشہور ہے۔←  مزید پڑھیے

چین : غیر ملکی تجارت کا حجم پہلی بار 6 ٹریلین امریکی ڈالر سے متجاوز

جمعہ کے روز کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق چین کی غیر ملکی تجارت کا حجم 2021 میں 6.05 ٹریلین امریکی ڈالر تک پہنچ گیا۔ جو کہ تاریخ میں پہلی بار 6 ٹریلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات : مصنوعی ذہانت کے ذریعے بارشوں میں اضافے کا منصوبہ

متحدہ عرب امارات میں پانی کی کمی پر قابو پانے کے لیے بارشوں میں اضافےکے نئے منصوبے مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ اور "ہائگروسکوپک نینو مٹیریل" کا استعمال کریں گے۔جمعرات←  مزید پڑھیے

11 سال سے جیل میں بند قیدی کی انٹر میڈیٹ امتحان میں نمایاں کامیابی

جسم اسیر ہی سہی۔۔۔ سوچ اور ذہن آزاد رہتے ہیں۔۔۔۔ یہ جملہ سچ ثابت کردکھا یا ہے کراچی کی سینٹرل جیل میں قیداس تینتیس سالہ قیدی سید نعیم شاہ نے انٹر میڈیٹ امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے سب کو←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری ہے، شرائط ماننا پڑتی ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری ہے اور اسی وجہ سے شرائط ماننا پڑتی ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے قومی سلامتی پالیسی کی دستاویز پر دستخط کر دیئے۔←  مزید پڑھیے

امریکہ نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

امریکی محکمہ خزانہ نے ایک نئے میزائل تجربے کے بعد شمالی کوریا کے متعدد شہریوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ذرائع ابلاغ نے بدھ کی شام تہران کے وقت کے مطابق، شمالی کوریا کے خلاف امریکی محکمہ خزانہ کی←  مزید پڑھیے

2021 امریکی تاریخ میں پولیس افسران کے لیے مہلک ترین سال

گزشتہ سال پولیس افسران کے لیے امریکی تاریخ کا مہلک ترین سال تھا۔ فاکس نیوز ویب سائٹ کے مطابق، امریکہ میں نیشنل لاء انفورسمنٹ میموریل فنڈ نے اعلان کیا کہ گزشتہ سال ڈیوٹی پر 458 افسران کی موت ہوئی تھی۔←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کی جوہری معاہدے سے دستبرداری بڑی غلطی تھی: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے جوہری معاہدے سے نکل کر بہت بڑی غلطی کی ہے۔ پولیٹیکو ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے اہلکار کا خیال تھا کہ ٹرمپ←  مزید پڑھیے

افغان شہریوں اور طالبان کے درمیان جھڑپیں، جب کہ ملک کو بدترین انسانی بحران کا سامنا ہے

شمالی افغانستان میں طالبان اور عام شہریوں کے درمیان جھڑپ میں ایک شہری ہلاک ہو گیا ہے۔ موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صوبہ بلخ کے شہر شولگرہ میں طالبان اور شہریوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں←  مزید پڑھیے

اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کا بڑھتا رجحان

اسرائیلی اخبار ہیوم کی رپورٹ کے مطابق سال 2021 میں 31 صہیونی فوجی ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے 11 نے خودکشی کی ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ لیکن اس←  مزید پڑھیے

پانچ وفاقی وزرا کی لندن میں نوازشریف سے اہم ملاقات کا انکشاف

پی ٹی آئی حکومت کے پانچ وفاقی وزرا نے لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات کی ہے۔ جس کا مقصد ن لیگ میں شمولیت کے لئے بات چیت تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر←  مزید پڑھیے

سعودی عرب نے غیر ملکی ملازمین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ریاض: سعودی عرب نے غیر ملکی ملازمین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں سعودائزیشن کے تحت اب مقامی شہریوں کو نوکریاں دی جاری ہیں اور سعودی حکومت نے توانائی کے شعبے←  مزید پڑھیے

فرانس: یہود مخالف بیان کا الزام لگا کر مسجد بند کر دی گئی

پیرس: فرانس میں یہود مخالف بیان کا الزام لگا کر مسجد کو بند کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانس کے شہر کین میں مسجد کو بند کیا گیا۔ فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمینن نے مسجد←  مزید پڑھیے

برطانیہ کے آمریت کی طرف بڑھتے قدم-بے گھر اقلیت پر جارحانہ کارروائی

برطانیہ کے آمریت کی طرف بڑھتے قدم-بے گھر اقلیت پر جارحانہ کارروائی ۔حکومت کے پولیس جرم سزا اور کورٹ بل میں چونکا دینے والے جابرانہ اقدامات کی شمولیت، جن کا مقصد موثر اور جائز احتجاج کو جرم قرار دینا ہے←  مزید پڑھیے

اسرائیل میں پاکستانی چیف کا خطاب

(مکالمہ ویب ڈیسک)پاکستان کے سابق چیف جسٹس کا ہیبرو یونیورسٹی یروشلم میں عدلیہ کی آزادی کے لئے جدو جہد  کے حوالے سے خطاب  کانفرنس براۓ آزاد عدلیہ سے خطاب کرتے ہوۓ سابق چیف جسٹس تصدق حسین   جیلانی نے پرویز مشرف کے دور میں عدلیہ  کی آزادی کے لئے کی گئی  جدو جہد کے بارے میں اپنے تاثرات بیان کیے۔←  مزید پڑھیے

بھارت : مسلمانوں کی نسل کشی کا ایمرجنسی الرٹ جاری

بھارت اس وقت مسلمانوں کی نسل کشی کے آٹھویں مرحلے میں یے بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا ایمرجنسی الرٹ جاری بھارت اس وقت مسلمانوں کی نسل کشی کے آٹھویں مرحلے میں یے، جینوسائیڈ واچ بھارت مسلمانوں کی مکمل←  مزید پڑھیے