فلپائن میں سمندری طوفان، 23 افراد ہلاک

منیلا: فلپائن میں سمندری طوفان “رائی” کے باعث 23 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلپائن میں آنے والے سمندری طوفان “رائی” نے تباہی مچا دی ہے۔ سمندری طوفان کے باعث فلپائن کے کئی حصوں ميں بجلی کی ترسیل تاحال معطل ہے۔

فلپائن میں شدید طوفان کے باعث معمولات زندگی متاثر ہو گیا ہے جبکہ 3 لاکھ افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہو چکے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

واضح رہے کہ فلپائن میں رواں سال کا یہ پندرہواں طوفان ہے جسے اب تک آنے والے طوفانوں میں سب سے شدید سمجھا جا رہا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply