خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

شہباز شریف اور شاہ محمود کے کاغذات منظور: وزارت عظمیٰ کیلئے ووٹنگ کل ہو گی

اسلام آباد: وزارت عظمیٰ کی نشست کے لیے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار میاں شہباز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار مخدوم شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔ اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتوں کی←  مزید پڑھیے

نئے وزیر اعظم کا انتخاب پیر کو ہو گا

اسلام آباد: نئے وزیر اعظم کا انتخاب پیر کو ہو گا۔ نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے آج دوپہر 2 بجے تک کاغذات نامزدگی جمع ہوں گے اور نئے قائد ایوان کا انتخاب پیر کو ہو گا۔ ذرائع کا←  مزید پڑھیے

نئے قائد ایوان کا انتخاب کب ہوگا؟ اعلان ہوگیا

اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسمبلی ایجنڈہ جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کا انتخاب پیر گیارہ اپریل کو ہوگا، کاغذات نامزدگی آج دوپہر2بجےتک اسمبلی سیکرٹریٹ←  مزید پڑھیے

تحریک عدم اعتماد کامیاب، عمران خان وزیراعظم نہیں رہے

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی، جس کے بعد عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہے۔ اس سے قبل ایاز صادق کے اسپیکر قومی اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھالنے←  مزید پڑھیے

عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ روانہ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان وزیر اعظم ہاؤس سے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ روانہ ہوگئے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے مستعفی ہونے کے بعد ایاز صادق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی←  مزید پڑھیے

ایاز صادق نے ذمہ داریاں سنبھال لیں، عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مستعفی ہونے کے بعد ایاز صادق نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ایاز صادق کے اسپیکر قومی اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد←  مزید پڑھیے

اسپیکر اسد قیصر ،اور ڈپٹی اسپیکر نے استعفیٰ دیدیا

اسپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر نے استعفیٰ دیدیا ہے۔اب سے کچ ھدیر پہلے اسپیکر اسد قیصر کے وزیراعظم ہاؤس دو بار جانا ہوا۔جس کے بعد جب وہ عدالت آئے تو صحافی کے سوال پوچھنے پر کہ آپ ووٹنگ کروائیں←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کو آرمی چیف کو ہٹانے سے روکا جائے، ہائیکورٹ کے دروازے کھل گئے

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ہائیکورٹ کے دروازے کھول دیے گئے ہیں اور درخواست دائر کی گئی ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو آرمی چیف جنرل باجوہ کو عہدے سے ہٹانے سے روکا جائے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف←  مزید پڑھیے

پاکستان کا بلیسٹک میزائل شاہین 3کا کامیاب تجربہ،آئی ایس پی آر

 پاکستان نے بلیسٹک میزائل شاہین 3کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق  پاکستان نے بلیسٹک میزائل شاہین 3کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔شاہین تھری زمین سے زمین پر مار کی صلا حیت رکھتا ہے۔ آئی←  مزید پڑھیے

بطور وزیر خارجہ شاید میرا آج آخری دن ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جہاں بیرونی سازش ہورہی ہے اس کی تحقیق ہونی چاہیے۔وقت آگیا ہے کہ آج ہمیں نظریہ ضرورت کا سہارا لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی←  مزید پڑھیے

آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کر لیا گیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ 12 اپریل کو سماعت کرے گا۔ جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس مظہر←  مزید پڑھیے

امریکہ میں سیاہ فاموں پر آئے دن ہونے والے مظالم کے درمیان براؤن امریکی سپریم کورٹ کے جج بن گئیں

امریکی سینیٹ نے جسٹس کیتن جی براؤن جیکسن کی ملک کی سپریم کورٹ کے جج کے طور پر تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ اب وہ امریکی سپریم کورٹ کی پہلی سیاہ فام خاتون جسٹس بن گئی ہیں۔ موصولہ رپورٹ←  مزید پڑھیے

اس سال 10لاکھ افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے

اس سال 10 لاکھ مقامی اور غیر ملکی افراد حج کا فریضہ ادا کر سکیں گے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق اس سال دس لاکھ مقامی اور←  مزید پڑھیے

یورپی یونین کی روسی کوئلے پر پابندی کی منظوری

یورپی یونین نے روسی کوئلے پر پابندی کی منظوری دے دی۔ یورپی یونین نے روس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ یورپی یونین کے مطابق تمام ستائیس ممالک نے روس سے کوئلہ درآمد کرنے پر پابندی کی منظوری←  مزید پڑھیے

ریحام خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئیں، عمران خان پر الزامات

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو کسی کی پروا نہیں ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی ووٹنگ سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئیں←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا قوم سے اہم خطاب کر رہے ہیں۔ انہوں ں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، سپریم کورٹ کم سے کم مراسلہ منگوا کر دیکھ تولیتی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا←  مزید پڑھیے

بھارتی ریاست کرناٹک میں پھلوں کے مسلمان تاجروں کے بائیکاٹ کی کال

بھارت میں اقلیتوں پر مسلسل حملوں کے درمیان اب خبر ہے کہ ہندو تنظیم شری رام سینا نے مسلمان پھلوں کے تاجروں کے بائیکاٹ کی کال دی ہے۔ اس سے قبل بھارتی ریاست کرناٹک میں اذان، حلال گوشت اور برقعے←  مزید پڑھیے

یوکرین کے فوجیوں نے یرغمال روسی فوجیوں کو کیسے قتل کیا؟

سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرائنی فوجیوں کا ایک گروپ یرغمال روسی فوجیوں کو مار مار کر ہلاک کر رہا ہے جبکہ ان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ارنا←  مزید پڑھیے

ٹوئٹر نے ایڈٹ بٹن کا اعلان کردیا

ٹوئٹر نے  طویل انتظار کے بعد اپنے صارفین کے لیے ایڈیٹ بٹن کی سہولت دینے کا اعلان کر دیا ہے، جس پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ اعلان لگژری کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا ، اسپیس←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کا یمن کیلئے 3 ارب ڈالر امداد کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے یمن کی مدد کے لیے 3 ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے یمن میں ترقی اور وہاں کے بینکنگ سیکٹر کی مدد کے لیے←  مزید پڑھیے