اسپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر نے استعفیٰ دیدیا ہے۔اب سے کچ ھدیر پہلے اسپیکر اسد قیصر کے وزیراعظم ہاؤس دو بار جانا ہوا۔جس کے بعد جب وہ عدالت آئے تو صحافی کے سوال پوچھنے پر کہ آپ ووٹنگ کروائیں گے یا نہیں تو انہوں نے صحافی کو گالی دیدی۔
اس کے بعد مشاورت کے بعد انہوں نے استعفیٰ دیدیا ہے۔اور پینل آف چیئر ایاز صادق کو سونپ دیا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں