خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پاکستانی گلوکارہ نے پہلا گریمی ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے گریمی ایوارڈز 2022 میں بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیت لیا، انہیں ان کے گانے ‘محبت’ کے لیے یہ ایوارڈ دیا گیا۔ عروج آفتاب نے گریمی کے لیے نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون←  مزید پڑھیے

87مرتبہ کورونا ویکسین لگوانے والا جرمن شہری زیر تفتیش

جرمنی میں حکام مبینہ طور پر ستاسی مرتبہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے شہری کے بارے میں تفتیش میں مصروف ہیں۔ جرمن میڈیا مطابق اس شخص کی عمر اکسٹھ برس ہے اور اس نے بظاہر مشرقی صوبوں←  مزید پڑھیے

یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، روس

روسی مذاکراتی نمائندے کا کہنا ہے کہ یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔روس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق یوکرین سے←  مزید پڑھیے

سری لنکا میں معاشی بحران شدت اختیار کرگیا،کابینہ کے 26 ارکان مستعفی

سری لنکا کی کابینہ کے وزراء نے حکومت کی طرف سے دہائیوں کے بدترین معاشی بحران سے نمٹنے کے خلاف احتجاج کے بعد اجتماعی طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ 26 کابینہ کے ارکان نے معاشی بحران اور حکومت کے←  مزید پڑھیے

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ، آج ہی حکم جاری کریں گے، چیف جسٹس

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت آج ہی ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ بارے کیس میں حکم جاری کرے گی،جو کچھ قومی اسمبلی میں ہوا اسکی آئینی حیثیت کا جائزہ لینا ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کا نگران وزیراعظم کیلئے نام دینے سے انکار

سابق اپوزیشن لیڈرشہباز شریف نے نگران وزیراعظم کیلئے نام دینے سے انکار کردیا۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صدر مملکت آئین شکنی کے مرتکب ہوئے، آئین توڑنے والوں سے بات کیسے ہو سکتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ آج جو ہوا فوج کے ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے ہم نیوز←  مزید پڑھیے

اپوزیشن کا اپنا اجلاس، ایاز صادق اسپیکر، عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور، 196 ووٹ

متحدہ اپوزیشن نے اپنے طورپرقومی اسمبلی کا اجلاس شروع کردیا۔ایاز صادق نے اسپیکر کی کرسی سنبھال لی۔ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے قومی اسمبلی ہال سے جانے سے انکار دیا۔ مسلم لیگ ن کے←  مزید پڑھیے

قومی اسمبلی اور کابینہ تحلیل، وزیر اعظم ذمہ داریاں جاری رکھیں گے

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی قرارداد کو مسترد کیے جانے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدر←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی ایڈاوائس بھیج دی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم کو مبارک دیتا ہوں کہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گئی۔ قوم الیکشن←  مزید پڑھیے

ڈپٹی سپیکر نے تحریک عدم اعتماد مسترد کردی

اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد کی قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے رولنگ روک دی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے←  مزید پڑھیے

ریڈ زون میں داخل ہونیوالی پی ٹی آئی کی خواتین ارکان گرفتار

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پہنچنے والی پی ٹی آئی کی خواتین کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا۔ قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کے اجلاس سے قبل پی ٹی آئی کے کارکنان پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پہنچنا شروع←  مزید پڑھیے

مونس الہٰی نے علیم خان گروپ کے مزید 3ارکان توڑ لئے

وفاقی وزیر مونس الہٰی نے علیم خان گروپ کے مزید 3ارکان توڑ لئے۔ علیم خان گروپ کے رکن اسمبلی اشرف رند، عون ڈوگر اور علمدار قریشی کی مونس الہٰی سے ملاقات میں معاملات طے پا گئے۔ مونس الہیٰ کا کہنا←  مزید پڑھیے

چودھری سرور برطرف، عمر سرفراز چیمہ نئے گورنر پنجاب

اسلام آباد: چوہدری سرور کو گورنر پنجاب کے عہدے سے برطرف کرنے کے بعد عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عمر←  مزید پڑھیے

گورنر پنجاب کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا

اسلام آباد: چوہدری سرور کو گورنر پنجاب کے عہدے برطرف کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا←  مزید پڑھیے

عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج ہو گی

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر آج ووٹنگ ہو گی۔ عمران خان وزیراعظم رہیں گے یا نہیں، فیصلے کا دن آ پہنچا۔ قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ساڑھے 11 بجے ہو گا۔←  مزید پڑھیے

اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی۔ متحدہ اپوزیشن اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف بھی میدان میں آ گئی۔ اپوزیشن کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد←  مزید پڑھیے

حمزہ شہباز یا پرویز الہیٰ، پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟ فیصلہ آج

حمزہ شہباز یا پرویز الہیٰ پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟ فیصلہ آج ہوگا۔ پنجاب اسمبلی آج نئے قائد ایوان کا انتخاب کرے گی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہوگا۔ جس کا ون پوائنٹ ایجنڈا وزیر←  مزید پڑھیے

88سال بعد آیا صوفیہ میں نماز تراویح کی ادائیگی

ترکی کی مشہور تاریخی مسجد “آیا صوفیہ” میں 88 برس بعد نمازِ تراویح کی ادائیگی کی گئی ۔ استنبول میں واقع اس مسجد میں رمضان المبارک کے لیے متعدد تقاریب بھی منعقد کی جائیں گی۔ تاریخی مسجد آیاصوفیہ کو24جولائی 2020←  مزید پڑھیے

رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، کل ملک بھر میں پہلا روزہ ہو گا

اسلام آباد میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے، ملک بھر میں کل پہلا روزہ ہو گا۔ روئت ہلال کمیٹی چاند کی رویت سے متعلق حتمی اعلان کرے گی، کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے۔ ژونل کمیٹیوں←  مزید پڑھیے