• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج ہو گی

عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج ہو گی

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر آج ووٹنگ ہو گی۔

عمران خان وزیراعظم رہیں گے یا نہیں، فیصلے کا دن آ پہنچا۔ قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ساڑھے 11 بجے ہو گا۔

متحدہ اپوزیشن نے 177 ارکان کی حمایت کا دعویٰ کر رکھا ہے جبکہ عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے 172 ووٹ درکار ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کو شکست دینے کے لیے نئی حکمت عملی بنائی اور حکومت ارکان کو اجلاس میں جانے کی ہدایت کرتے ہوئے خود بھی اجلاس میں پہنچنے کا اعلان کیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply