گورنر پنجاب کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا

اسلام آباد: چوہدری سرور کو گورنر پنجاب کے عہدے برطرف کردیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئے گورنر پنجاب کا اعلان بعد میں کیا جائے گا تاہم آئین کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قائم مقام گورنر ہوں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

 

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری قائم مقام گورنر بن گئے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply