وفاقی وزیر مونس الہٰی نے علیم خان گروپ کے مزید 3ارکان توڑ لئے۔
علیم خان گروپ کے رکن اسمبلی اشرف رند، عون ڈوگر اور علمدار قریشی کی مونس الہٰی سے ملاقات میں معاملات طے پا گئے۔
Advertisements

مونس الہیٰ کا کہنا ہے کہ علیم خان گروپ کے تینوں ارکان پرویز الہٰی کو ووٹ دیں گے۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں