خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پیوٹن نے یوکرین میں جنگجو رضاکاروں کو تعینات کرنیکی منظوری دیدی

ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین میں لڑنے والے روسی حمایت یافتہ باغیوں کے ساتھ ہزاروں جنگجو رضاکاروں کو بھی متعین کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز اور یورو ڈاٹ کے مطابق←  مزید پڑھیے

دنیا کی لمبی ترین گاڑی میں ہیلی پیڈ بھی شامل

دنیا کی لمبی ترین گاڑی نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا، لیموزین گاڑی نے اپنی لمبائی کو 60 سے بڑھا کر 100 فٹ کرکے ایک بار پھر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔ امریکن ڈریم کے نام سے←  مزید پڑھیے

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے جہاز کا انجن فیل ہو گیا

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زاتی طیارے کا انجن فیل ہو گیا، جس کے بعد طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ جس کے بعد ٹرمپ نے اپنے حامیوں کو نئے طیارے کے لیے مالی امداد کرنے کا کہا۔ ←  مزید پڑھیے

ہنگری کی تاریخ میں پہلی بار خاتون صدر منتخب

ہنگری کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون صدر منتخب ہوگئیں، پارلیمنٹ نے جمعرات کو کیٹیلن نوواک کو ملک کی پہلی خاتون صدر کے طور پر منتخب کیا۔ جنہوں نے ارکان پارلیمنٹ سے 137 ووٹ حاصل کیے جبکہ مخالفت میں←  مزید پڑھیے

سپرسانک میزائل کے گرنے پرپاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج

پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھارتی ناظم الامورکوطلب کرے شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت یاد رکھے، ایسی لاپرواہی کے ناخوشگوارنتائج ہوسکتے ہیں۔ بھارت مستقبل میں ایسی کسی خلاف←  مزید پڑھیے

علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے خفیہ ملاقات

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے خفیہ ملاقات کی ہے جو 4 گھنٹے تک جاری رہی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات دو روز قبل ہوئی، جس میں←  مزید پڑھیے

انتخابی ضابطہ اخلاق تبدیل،ارکان پارلیمنٹ کو مہم کی اجازت، وزیراعظم پر پابندی، لوئر دیر میں جلسے سے روک دیا گیا

الیکشن کمیشن نےانتخابی ضابطہ اخلاق پرنظرثانی کرتے ہوئے وزیراعظم کو لوئر دیر میں آج جلسے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ انتخابی ضابطہ اخلاق پرنظرثانی کا فیصلہ سیاسی جماعتوں سےمشاورت کےبعدکیاگیا←  مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمن کا کارکنان کو اسلام آباد پہنچنے اور ملک گیر ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد: امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے اپنے کارکنان کو ملک بھر سے اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی ہے۔ اسلام آباد پولیس کا پارلیمنٹ لاجز میں آپریشن شروع، فضل الرحمان پہنچ گئے پارلیمنٹ لاجز میں←  مزید پڑھیے

فلسطین کا لفظ حذف کیوں کیا؟ امریکی ماڈل کی برطانوی میگزین پر تنقید

امریکی ماڈل نے جیجی حدید نے یوکرین اور فلسطین پر ہونے والے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے، ان کے لیے رقم عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔ جیجی حدید نے یہ اعلان انسٹاگرام پر طویل پوسٹ کے ذریعے کیا، جسے برطانوی میگزین←  مزید پڑھیے

آسٹریلیا میں کورونا کی نئی قسم سامنے آگئی

آسٹریلیا میں کورونا کی نئی قسم نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گذشتہ 10 روز میں نیا وئیرینٹ 3 گنا زیادہ تیزی سے پھیلا ہے۔نیو ساوتھ ویلز میں ماسک پہننے پر نرمی سے وائرس←  مزید پڑھیے

روس اور یوکرین 12 گھنٹے کی جنگ بندی پر متفق

کیف: یوکرین اور روس نے لوگوں کے 6 شہروں سے انخلا کے لیے 12 گھنٹوں کی جنگ بندی پر اتفاق کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین اور روس کے درمیان یوکرین کے 6 شہروں میں 12←  مزید پڑھیے

اسٹینڈ اپ کامیڈین بھگونت سنگھ مان بھارتی پنجاب کے نئے وزیراعلی

اسٹینڈ اپ کامیڈین سے پنجاب کے وزیر اعلی تک کا سفر، بھارتی ریاست پنجاب کے اگلے وزیراعلی عام آدمی پارٹی کے بھگونت سنگھ مان ہوں گے۔ عام آدمی پارٹی نے انتخابات میں جھاڑو پھیر کر بی جے پی اور کانگریس کا←  مزید پڑھیے

فضائی حملوں اور دھماکوں کی گونج، یوکرین کے فوجی جوڑے نے شادی کرلی

فضائی حملوں اور دھماکوں کی گونج میں لکھی گئی محبت کی لازوال داستان، یوکرین کے فوجی جوڑے نے جنگی حالات میں شادی کرلی۔ دارالحکومت کیف میں دوران ڈیوٹی فوجی جوڑے نے ایک ساتھ زندگی گزارنے کا عہد کیا، باراتیوں کا←  مزید پڑھیے

ہالی ووڈ چھوڑنے کے بعد کیمرون ڈیاز نے منہ دھونا بھی چھوڑ دیا

ہالی وڈ کی اداکارہ کیمرون ڈیاز نے صرف ہالی ووڈ بلکہ دنیا کی بنائے ہوئے خوبصورتی کے معیارات سے بھی منہ موڑ لیا۔ 49 سالہ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ اب اپنی ظاہری خوبصورتی جیسے شکل کے بارے میں←  مزید پڑھیے

وینا ملک بھی عورت مارچ کے خلاف بول اٹھیں

اسلام آباد: پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک بھی عورت مارچ کے خلاف بول اٹھیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک پوسٹ میں پاکستان کی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے “عورت مارچ” کے حوالے سے اپنی رائے کا←  مزید پڑھیے

یورپ 2030 تک روسی توانائی سے چھٹکارا حاصل کر لے گا، برطانوی میڈیا

یوکرین حملے کے بعد دنیا بھر کے ممالک روس ہر ہر ممکنہ پابندیاں عائد کر رہے ہیں، گزشتہ روز امریکا نے روس سے تیل خریدنے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ یورپ←  مزید پڑھیے

ایران کا دوسرا فوجی سیٹلائٹ خلا میں روانہ

تہران نے اپنا دوسرا فوجی سیٹلائٹ ” نور دوم ” خلا میں بھیج دیا ہے۔ فوجی سیٹلائٹ ایک ایسے وقت پر خلا میں بھیجا گیا ہے، جب ویانا میں ایرانی جوہری مذاکرات جاری ہیں۔ فوجی سیٹلائٹ کے خلا میں روانہ←  مزید پڑھیے

روسی صارفین کی ٹک ٹاک ویڈیوز پر پابندی

سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے روس سے اپ لوڈ ہونے والی تمام نئی ویڈیوز پر پابندی لگا دی۔ ٹک ٹاک انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا ہےکہ روس کے فیک نیوز کے قانون←  مزید پڑھیے

کوکا کولا، پیپسی اور میکڈونلڈ کاروس میں کاروبارمعطل

کوکا کولا ، پیپسی اور فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈ نے روس میں کاروبار معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد جہاں روس کو متعدد پابندیوں کے سامنا ہے وہیں مشہور برانڈز بھی روس میں←  مزید پڑھیے

سندھ کے مویشیوں میں کاؤ پاکس وائرس، 54 جانور ہلاک

کراچی سمیت سندھ کے مویشیوں میں پھیلنے والی لمپی بیماری اب تک 54 جانوروں کو ہلاک کر چکی ہے۔ سندھ حکومت نے مویشیوں کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ متاثرہ علاقوں سے جانوروں کی نقل و حرکت کو بھی←  مزید پڑھیے