خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

نواز کے بعد شہباز، پاکستان کے پہلے دو بھائی وزیراعظم

پاکستان میں خاندانی سیاست کی ریت پرانی ہے۔ جہاں ایک ہی گھر میں وزارت عظمیٰ اور وزارت اعلیٰ کا منصب مہربان رہ چکا ہے۔ پنجاب سے شریف فیملی میں محمد نوازشریف اور شہبازشریف دونوں بھائی وزارت اعلیٰ کے منصب پر←  مزید پڑھیے

مراسلے میں سازش ثابت ہو گئی تو استعفیٰ دیکر گھر چلا جاؤں گا، شہباز شریف

اسلام آباد: نو منتخب وزیراعظم میاں شہباز شریف نے سپریم کورٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے نظریہ ضرورت کو ہمیشہ کے لیے دفن کردیا۔ ایوان میں 174 ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے←  مزید پڑھیے

پاکستان کا 23واں وزیراعظم کون ہوگا؟

پاکستان کا 23واں وزیراعظم کون ہوگا؟ شہباز شریف یا شاہ محمود قریشی؟ فیصلہ آج ہو جائے گا۔ مشترکہ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم کے امیدوار محمد شہبازشریف تین مرتبہ وزیراعلیٰ پنجاب بھی رہ چکے ہیں۔ اس سے پہلے وہ انیس←  مزید پڑھیے

’’شہباز شریف کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے‘‘عمران خان کا استعفے دینے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان  نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان کر دیا،پی ٹی آئی کے ارکان ہاتھوں میں استعفے تھامے ایوان میں پہنچ گئے، ووٹنگ سے پہلے ایوان چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا←  مزید پڑھیے

قومی اسمبلی کا اجلاس: مراسلہ سپریم کورٹ کو بھیج رہے ہیں، ڈپٹی اسپیکر

قائم مقام اسپیکر قاسم خان سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کہا کہ میری رولنگ کو غیر آئینی قراردیا گیا، غیر ملکی مراسلہ زیر بحث لایا گیا اور اس کو سازش قرار←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کا انتخاب، پی ٹی آئی نے اراکین کو اہم ہدایات جاری کردیں

تحریک انصاف نے وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والے اجلاس میں اراکین قومی اسمبلی کو شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کردی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے تمام اراکین اسمبلی کو خط لکھ دیا۔اراکین اسمبلی کو پارلیمانی پارٹی اجلاس←  مزید پڑھیے

عزت دینے والا اللہ ہے، سابق وزیر اعظم عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کےلیے پہنچے تو اراکین نے ان کا زبردست استقبال کیا۔ وزیر اعظم کے انتخاب سے پہلے سابق وزیر اعظم عمران خان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت لیے لیے پہنچے←  مزید پڑھیے

عوام سڑکوں پہ آ گئی؛امریکی سازش نامنظور

 عوام سڑکوں پر آگئی،امریکی سازش ناکام۔  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان  کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد وہ اپنے عہدے پر برقرار نہیں رہ سکے ۔سابق وزیراعظم  عمران خان نے    جمعہ کے روز عوام کو ملک بھر میں  اتوار کی رات پُر امن احتجاج کی کال دی تھ←  مزید پڑھیے

ایران کی مزید امریکی آفیشلز پر پابندیاں

ایران نے مزید24 امریکیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ان میں سابق آرمی چیف آف سٹاف جارج کیسی اور سابق صدر ڈونلد ٹرمپ کے اٹارنی جنرل روڈی جولیانی بھی شامل ہیں۔ فہرست میں شامل تمام افراد نے ڈونلڈ ٹرمپ←  مزید پڑھیے

علی محمدخان قومی اسمبلی میں عمران خان کی سیٹ کا تقسیمی نمبرساتھ لے گئے

علی محمدخان قومی اسمبلی میں عمران خان کی سیٹ کا تقسیمی نمبرنشانی کے طور پر ساتھ لے گئے. علی محمد خان نے  سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر قومی اسمبلی میں عمران خان کی سیٹ کے تقسیمی نمبر کی تصویر←  مزید پڑھیے

شہباز شریف اور شاہ محمود کے کاغذات منظور: وزارت عظمیٰ کیلئے ووٹنگ کل ہو گی

اسلام آباد: وزارت عظمیٰ کی نشست کے لیے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار میاں شہباز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار مخدوم شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔ اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتوں کی←  مزید پڑھیے

نئے وزیر اعظم کا انتخاب پیر کو ہو گا

اسلام آباد: نئے وزیر اعظم کا انتخاب پیر کو ہو گا۔ نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے آج دوپہر 2 بجے تک کاغذات نامزدگی جمع ہوں گے اور نئے قائد ایوان کا انتخاب پیر کو ہو گا۔ ذرائع کا←  مزید پڑھیے

نئے قائد ایوان کا انتخاب کب ہوگا؟ اعلان ہوگیا

اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسمبلی ایجنڈہ جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کا انتخاب پیر گیارہ اپریل کو ہوگا، کاغذات نامزدگی آج دوپہر2بجےتک اسمبلی سیکرٹریٹ←  مزید پڑھیے

تحریک عدم اعتماد کامیاب، عمران خان وزیراعظم نہیں رہے

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی، جس کے بعد عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہے۔ اس سے قبل ایاز صادق کے اسپیکر قومی اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھالنے←  مزید پڑھیے

عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ روانہ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان وزیر اعظم ہاؤس سے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ روانہ ہوگئے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے مستعفی ہونے کے بعد ایاز صادق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی←  مزید پڑھیے

ایاز صادق نے ذمہ داریاں سنبھال لیں، عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مستعفی ہونے کے بعد ایاز صادق نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ایاز صادق کے اسپیکر قومی اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد←  مزید پڑھیے

اسپیکر اسد قیصر ،اور ڈپٹی اسپیکر نے استعفیٰ دیدیا

اسپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر نے استعفیٰ دیدیا ہے۔اب سے کچ ھدیر پہلے اسپیکر اسد قیصر کے وزیراعظم ہاؤس دو بار جانا ہوا۔جس کے بعد جب وہ عدالت آئے تو صحافی کے سوال پوچھنے پر کہ آپ ووٹنگ کروائیں←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کو آرمی چیف کو ہٹانے سے روکا جائے، ہائیکورٹ کے دروازے کھل گئے

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ہائیکورٹ کے دروازے کھول دیے گئے ہیں اور درخواست دائر کی گئی ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو آرمی چیف جنرل باجوہ کو عہدے سے ہٹانے سے روکا جائے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف←  مزید پڑھیے

پاکستان کا بلیسٹک میزائل شاہین 3کا کامیاب تجربہ،آئی ایس پی آر

 پاکستان نے بلیسٹک میزائل شاہین 3کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق  پاکستان نے بلیسٹک میزائل شاہین 3کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔شاہین تھری زمین سے زمین پر مار کی صلا حیت رکھتا ہے۔ آئی←  مزید پڑھیے

بطور وزیر خارجہ شاید میرا آج آخری دن ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جہاں بیرونی سازش ہورہی ہے اس کی تحقیق ہونی چاہیے۔وقت آگیا ہے کہ آج ہمیں نظریہ ضرورت کا سہارا لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی←  مزید پڑھیے