• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وزیراعظم کو آرمی چیف کو ہٹانے سے روکا جائے، ہائیکورٹ کے دروازے کھل گئے

وزیراعظم کو آرمی چیف کو ہٹانے سے روکا جائے، ہائیکورٹ کے دروازے کھل گئے

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ہائیکورٹ کے دروازے کھول دیے گئے ہیں اور درخواست دائر کی گئی ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو آرمی چیف جنرل باجوہ کو عہدے سے ہٹانے سے روکا جائے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ عدالت پہنچ گئے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

درخواست عدنان اقبال نامی وکیل نے دائر کی ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply