• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وزیر اعظم کا انتخاب، پی ٹی آئی نے اراکین کو اہم ہدایات جاری کردیں

وزیر اعظم کا انتخاب، پی ٹی آئی نے اراکین کو اہم ہدایات جاری کردیں

تحریک انصاف نے وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والے اجلاس میں اراکین قومی اسمبلی کو شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کردی

سیکرٹری جنرل اسد عمر نے تمام اراکین اسمبلی کو خط لکھ دیا۔اراکین اسمبلی کو پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت اور شاہ محمود قریشی کو ووٹ دینے کی ہدایت کی گئی۔

Advertisements
julia rana solicitors

خط کے متن کے مطابق غیر حاضر اراکین کے خلاف آرٹیکل 63اے کے تحت کارروائی کی جائے گی۔خط تحریک انصاف کے تمام اراکین اسمبلی کو بھیجا گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply