خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

90 دن میں انتخابات ناممکن، 7 ماہ درکار ہیں،الیکشن کمیشن کا صدر کو جوابی خط

اسلام آباد: الیکشن کمشین نے 90 دن میں عام انتخابات کرانے کو ناممکن قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو انتخابات کرانے کے حوالے سے خط کا جواب دے دیا۔ جس میں کہا گیا کہ حلقہ بندیاں الیکشن←  مزید پڑھیے

جلد کپتان اپنی اگلی حکمت عملی کا اعلان کریں گے، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہےکہ جلد کپتان اپنی اگلی حکمت عملی کا اعلان کریں گے، گھبرانا بلکل نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کی حکومت بحال ہونے پر پیپلزپارٹی، ن لیگ سمیت اپوزیشن کا جشن

سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت بحال کرنے کے حکم کے بعد ملک بھر میں ن لیگ، پیپلز پارٹی سمیت اپوزیشن جماعتیں جشن منا رہی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور←  مزید پڑھیے

آج پاکستان سمیت دنیا بھرمیں صحت کا عالمی دن منایا جارہاہے

اس دن کو منانے کامقصد لوگوں کوانسانی صحت کےپیچیدہ مسائل اوران کے تدارک سے آگاہی فراہم کرنا ہے آج پاکستان سمیت دنیا بھرمیں صحت کا عالمی دن منایا جارہاہے۔۔۔۔۔ اس دن کو منانے کامقصد لوگوں کوانسانی صحت کےپیچیدہ مسائل اوران←  مزید پڑھیے

مغربی افریقہ میں 27 ملین افراد بھوک کا شکار

ایک تازہ رپورٹ کے مطابق خوراک کے بحران کے باعث مغربی افریقہ میں ستائیس ملین افراد بھوک کا شکار ہیں۔ رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اس تعداد میں مزید گیارہ ملین افراد کا اضافہ ہو سکتا ہے۔←  مزید پڑھیے

عدم برداشت کا یہ مطلب نہیں کہ ایسے قانون بنائیں جن کا غلط استعمال ہو سکے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا آرڈیننس کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور پی بی اے وغیرہ کی درخواستوں میں ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ڈائریکٹر ایف آئی اے تفصیلی رپورٹ←  مزید پڑھیے

ڈالر کی قیمت 189 روپےکی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت پھرآؤٹ آف کنٹرول ہو گئی۔ ڈالر189 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پاکستانی روپے کی بے قدری اورڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر2 روپے87 پیسےمہنگا←  مزید پڑھیے

قاسم سوری اوردوست محمد مزاری ٹوئٹر پر آمنے سامنے

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری میں  ٹوئٹر پر لفظی گولہ باری کا تبادلہ ہوا۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے ٹوئٹر پر حالیہ سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

فرح خان کے گاؤں کیلئے پنجاب میں غیرمعمولی فنڈز دیئے جانیکا انکشاف

خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے گاوں کیلئے پنجاب میں غیرمعمولی فنڈز دیئے جانیکا انکشاف سامنے آگیا۔ دستاویزات کے مطابق ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب کی سفارشات پر فرح خان کے گاوں کو 11 کروڑ 90 لاکھ←  مزید پڑھیے

فواد چودھری کاتحریک عدم اعتماد اورڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے تحریک عدم اعتماد اور ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن ترتیب ہو اور اس معاملے کو←  مزید پڑھیے

خلاوں پر نظر رکھے ایلون مسک ٹوئٹر بورڈ آف ڈائریکٹر میں شامل

لگژری کاریں بنانے والی کمپنی ’ٹیسلا’ ، اسپیس ایکس کے بانی اور دنیا کے امیر ترین ایلون مسک نے اب ٹوئٹر کو بھی سنبھال لیا ہے۔ مسک ٹوئٹر کے سب سے زیادہ شیئر خریدنے کے بعد مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ←  مزید پڑھیے

ایران: حضرت امام رضا کے مزار پر مسلح شخص کا حملہ، عالم دین جاں بحق، 2 زخمی

تہران: ایران کے شہر مشہد میں واقع حضرت امام رضا کے مزار میں مسلح شخص نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک عالم دین جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔ حملہ آور کو جائے وقوع سے←  مزید پڑھیے

کویتی حکومت تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے پہلے مستعفی

عرب ریاست کویت کی حکومت اپنے خلاف پیش کی گئی عدم ارتماد کی قرار داد پر ووٹنگ سے پہلے مستعفی ہو گئی۔ کویتی حکومت نے پارلیمان میں پیش ہونے والی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے ایک دن پہلے استعفے←  مزید پڑھیے

یوکرین میں روسی جنگ برسوں تک چل سکتی ہے، امریکی جنرل

امریکی جنرل مارک ملی کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روسی جنگ برسوں تک چل سکتی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل مارک ملی نے امریکی کانگریس میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ یوکرین←  مزید پڑھیے

مغربی افریقہ میں 27 ملین افراد بھوک کا شکار

ایک تازہ رپورٹ کے مطابق خوراک کے بحران کے باعث مغربی افریقہ میں ستائیس ملین افراد بھوک کا شکار ہیں۔ رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اس تعداد میں مزید گیارہ ملین افراد کا اضافہ ہو سکتا ہے۔←  مزید پڑھیے

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر معمولی سرگرمیاں،میڈیا کے داخلے پر پابندی، پولیس طلب

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر معمولی سرگرمیاں جاری ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی ہے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے معاملے←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کےخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی

پی ٹی آئی کی طرف سے ڈپٹی ا سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کروا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آج صبح سیکریٹری اسمبلی کے←  مزید پڑھیے

فرح خان اور خاتون اول پر لگے الزامات کو مسترد کرتے ہیں، عثمان بزدار

لاہور: نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ خاتون اول اور فرح خان کے بارے میں بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔ پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ خاتون اول اور←  مزید پڑھیے

مودی سے مدارس پرچھاپوں کا مطالبہ،مسجد کے باہر ‘بھجن’ چلانے کی دھمکی

انتہا پسند ہندووں نے بھارت کو مسلمانوں کے لیے جہنم بنا دیا، نئی دہلی میں مہاراشٹرا نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے مودی سے مدارس پر چھاپے مارنے کا مطالبہ کر دیا، کہا کہ مدارس پاکستانی حامیوں سے بھرے←  مزید پڑھیے

روسی فوجیوں کی جانب سے عام شہریوں کی ہلاکتیں نسل کشی ہیں، یوکرینی صدر

روسی فورسز کے کیف سے انخلاء کے بعد قریبی علاقوں بوجا اور ایرپن میں 400 سے زائد افراد کی لاشيں برآمد ہوئی ہیں۔یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے ان ہلاکتوں کو ’نسل کشی‘ قرار دیا۔ یوکرین میں تصاویر اور ویڈیوز←  مزید پڑھیے