خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

حج کوٹہ کا اعلان، انڈونیشیا کا پہلا اور پاکستان کا دوسرا نمبر

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے حج کوٹے کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں مجموعی طور پر دس لاکھ افراد حج بیت اللہ کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق←  مزید پڑھیے

افغانستان میں ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی عائد

افغانستان میں طالبان حکومت نے موبائل ایپس ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی کا اعلان کردیا۔ افغانستان میں طالبان کے حکومت میں آنے کے بعد سے ٹی وی ڈراموں،موسیقی اور فلموں پر پابندی عائد کی جا چکی ہے۔ اب←  مزید پڑھیے

عالمی پابندیوں کے باوجود جاپان کا روس سے معاہدہ

ٹوکیو: عالمی پابندیوں کے باوجود جاپان نے روس سے اہم معاہدہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے روس پر عالمی پابندیاں عائد ہیں اور کسی بھی ملک کو روس←  مزید پڑھیے

بنی گالا کی سڑک سے متعلق سابق میئر اسلام آباد کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق میئر اسلام آباد انصر شیخ عزیز نے دعویٰ کیا ہے کہ بنی گالا کی سڑک کیلئے عمران خان نے صرف 30 لاکھ روپے دیئے تھے۔ کروڑوں روپے کی سڑک بنوانے کی باتیں جھوٹ ہیں۔ سابق میئر اسلام←  مزید پڑھیے

نواز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات،سیاسی امور پر اتفاق رائے سے چلنے کا عزم

لندن،: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی امور میں اتفاق رائے سے چلنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں 8 بار بجلی گئی، باقی ملک کا کیا حال ہو گا؟چیئرمین نیپرا سے ان کی بیوی کا شکوہ

لوڈشیڈنگ پر چیئرمین نیپرا سے ان کی بیوی نے شکوہ کردیا، چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کہتے ہیں میری بیوی نے کہا کہ کل بجلی آٹھ مرتبہ گئی، آپ چیئرمین نیپرا ہیں، اگر آپ کا یہ حال ہے تو باقی←  مزید پڑھیے

لاہور: مینار پاکستان پر تحریک انصاف کا پاور شو ،میدان سج گیا

زندہ دلان شہرلاہو میں تحریک انصاف کے پاور شو کے لیے میدان سج گیا۔ مینار پاکستان گراونڈ میں پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ پنڈال میں کارکنوں کی جلسہ گاہ آمد جاری ہے۔←  مزید پڑھیے

مشرقی یوکرین میں آئندہ دنوں میں لڑائی شدید ہونے کا خدشہ

مشرقی یوکرین کے علاقوں ڈونیٹسک اور لوہانسک میں آئندہ دنوں میں لڑائی شدید ہونے کا خدشہ ہے۔ ڈونباس کہلائے جانے والے مشرقی یوکرین کے علاقے میں آئندہ چند دنوں میں روس اور یوکرینی فوج کے درمیان لڑائی شدید تر ہونے←  مزید پڑھیے

بلاول کے بعد شیری رحمان، نوید قمر اور کائرہ بھی لندن روانہ

سیاست کا مرکز پاکستان سے لندن منتقل، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے بعد پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر ،شیری رحمان اور قمر زمان کائرہ بھی لندن روانہ ہوگئے۔ یاد رہے بلاول بھٹو زرداری ایک روز پہلے←  مزید پڑھیے

عمران خان نے بطور وزیراعظم ہیلی کاپٹر پر 55 کروڑ کا تیل جلا دیا، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے بطور وزیر اعظم ہیلی کاپٹر پر 55 کروڑ روپے کا تیل خرچ کیا ہے۔ نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ عمران خان←  مزید پڑھیے

عمران خان کے ٹوئٹر’ اسپیس‘ نے ہر ریکارڈ توڑ دیا

سابق وزیراعظم عمران خان عدم اعتماد تحریک کے دوران اور اس  سے برطرف ہونے کے بعد سے کئی بار قوم سے خطاب کر چکے ہیں۔ لیکن اس بار عمران خان نے ٹی وی چینلز، یا جلسے کی بجائے ٹوئٹر کا←  مزید پڑھیے

عمران خان جہاں جہاں جائیں فول پروف سیکورٹی دی جائے، شہباز شریف کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی فول پروف سکیورٹی یقینی یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ شہباز شریف نے عمران خان کو سکیورٹی تھریٹ کی اطلاع پر وزارت داخلہ کو فوری اور موثر اقدامات کی سخت ہدایت←  مزید پڑھیے

بھارت میں تجاوزات کے نام پر مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کیا جانے لگا

بھارت میں تجاوزات کے نام پر مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کیا جا رہا ہے۔ بھارت میں ہندو انتہا پسند مسلمانوں پر زمین تنگ کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے۔ دہلی کے علاقے جہانگیر پوری میں←  مزید پڑھیے

عمران خان کل لاہور جلسہ میں اہم اعلان کریں گے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کل لاہور کے جلسہ میں اہم اعلان کریں گے۔ سربراہ پاکستان عوامی لیگ شیخ رشید نے عمرہ ادائیگی سے واپسی کے بعد بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی←  مزید پڑھیے

ہیلتھ منسٹر سے لیکر وزیراعظم کی کرسی تک مجرمان ہی مجرمان ہیں، کہاں ہے ٹیم؟ شہباز گل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ تین دن میں ڈالر 5 روپے مہنگا اور بجلی بھی 5 روپے مہنگی ہوئی جب کہ اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی۔ مفتاح اسماعیل! گمراہ نہ کریں،←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجادی: پاکستان کیلئے مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑے مسائل قرار

اسلام آباد: انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (IMF) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ خسارہ کم کرنا ہے، آئی ایم ایف سے قسط بحال کرانی ہے، کابینہ کا اعلان رات ہو جائیگا: مفتاح←  مزید پڑھیے

تیل سے بھرا روسی بحری جہاز سمندر میں روک لیا گیا

یونان نے تیل سے بھرا روسی بحری جہاز سمندر میں روک لیا۔ یونانی حکام نے روس کے خلاف یورپی یونین کی عائد کردہ پابندیوں کے تحت ایک روسی آئل ٹینکر کو بحیرہ ایجیئن میں روک لیا ہے۔ یونانی کوسٹ گارڈز←  مزید پڑھیے

جو تحائف گھر لے گیا، وہ واپس لیں، کیا کیا ملا؟اسے پبلک کریں، عدالت کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ تحائف کی معلومات پبلک کرنے کے کیس میں جسٹس میاں گل حسن نے ریمارکس دیئے کہ بیرون ملک سے←  مزید پڑھیے

چینی اور آٹے کی قیمت میں کمی

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی اور آٹے کے قیمت میں کمی کر دی۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن ترجمان کے مطابق چینی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے جبکہ آٹے کے 10 کلو تھیلے←  مزید پڑھیے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا حکم چیلنج

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کے حکم کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی نے سنگل بینچ فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ←  مزید پڑھیے