خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

آنگ سان سوچی کو کرپشن کیس میں 5 سال قید کی سزا

میانمار کی فوجی عدالت نے آنگ سان سوچی کو کرپشن ثابت ہونے پر پانچ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق آنگ سان سوچی کے خلاف کرپشن کے ایک کیس میں←  مزید پڑھیے

مسلم مخالف سازش، بھارت کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھی حجاب پر پابندی عائد

بھارت کے بعد مقبوضہ کشمیر کے اسکول میں بھی حجاب پر پابندی عائد کردی گئی. کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بارہ مولا کے ایک اسکول میں طالبات اور اساتذہ پر حجاب لینے پر پابندی عائد کردی گئی،جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ مودی انتظامیہ کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بی جے پی کو سمجھ لینا چاہئیے کہ یہ بھارت کی کوئی ریاست نہیں، جہاں اپنی مرضی کے مطابق لباس  پہننے   کی آزادی نہیں اور جہاں اقلیتوں کے گھروں کو بلڈوز کیا جاتا ہے. محبوبہ مفتی نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی لڑکیاں حجاب پر پابندی برداشت نہیں کریں گی۔ بھارتی ریاست کرناٹکا میں مسلمان طالبات کے حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے،  بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز امتحانات میں 6 طالبات کو حجاب پہننے←  مزید پڑھیے

اسرائیل کا دمشق کے قریب فضائی حملہ، 9 افراد ہلاک

تل ابیب: اسرائیل کا شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب فضائی حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دمشق کے قریب کیے گئے اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد میں 5←  مزید پڑھیے

جب کال دوں گا تو 20 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں، عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی صرف عوام کے مفاد کیلئے بنائی اور سازش ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر ن لیگ کا ایجنٹ ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے←  مزید پڑھیے

بجلی بچانی ہے تو ”ویمپائر ڈیوائسز” کو بند کرنا ہوگا

عام طور سے خیال کیا جاتا ہے کہ برقی آلات اگر صرف اسٹینڈ بائی پر ہوں تو وہ بجلی استعمال نہیں کرتے لیکن برطانوی ادارے برٹش گیس کی تحقیق کے مطابق ایسا نہیں ہے۔ برطانوی گھروں کے اندر لگے برقی←  مزید پڑھیے

رواں مالی سال کے اختتام تک مہنگائی میں ریلیف نہیں ملے گا، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نےعلاقائی اکنامک آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اس سال معاشی شرح نمو 4 فیصد رہنے کا امکان ہے جب کہ رواں مالی سال کےاختتام تک مہنگائی میں←  مزید پڑھیے

عمران خان سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ملاقات

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے اان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور میں ملاقات ہوئی ہے۔ عمران خان سے ملاقات میں مختلف قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات سے متعلق   ←  مزید پڑھیے

جامعہ کراچی میں خود کش دھماکہ: 3 سے 4 کلو بارودی مواد استعمال ہوا، رپورٹ

کراچی: جامعہ کراچی میں ہونے والے خود کش دھماکے میں تین سے چار کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ یہ دعویٰ بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کی جانب سے خود کش حملے کی تیار کی جانے والی ابتدائی رپورٹ←  مزید پڑھیے

سابق امریکی صدر پر توہین عدالت کا الزام، یومیہ 10 ہزار ڈالر ادا کرنے کی سزا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو توہین عدالت کے مرتکب قراردے دیا گیا ہے۔ عدالتی حکم کی تعمیل تک روزانہ 10 ہزار ڈالر جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی گئی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری طریقوں کی سول تحقیقات میں←  مزید پڑھیے

دنیا جوہری جنگ کے خطرے کو ہلکا نہ لے،روس

روس کی جانب سے وارننگ دیتے ہوئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا سنگین جوہری جنگ کے خطرے کو ہلکا نہ لے، یہ قابل غور ہے۔ وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے روس کے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا←  مزید پڑھیے

دنیا بھر میں ملٹری اخراجات تاریخ کی بلند ترین سطح پر

عالمی سطح پر ملٹری اخراجات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ بین الاقوامی سطح پر ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر نظر رکھنے والے سویڈش ادارے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ نےانکشاف کیا ہے کہ دنیا←  مزید پڑھیے

بیجنگ:کوویڈ لاک ڈاؤن کا خدشہ، لوگوں نے سامان خریدنا شروع کر دیا

چینی دارالحکومت بیجنگ میں کوویڈ لاک ڈاؤن کے خدشے کے پیش نظر شہریوں نے بڑے پیمانے پر ضرورت کی اشیا خریدنا شروع کر دیں۔ چین میں ایک بار پھر وبائی بیماری کوویڈ 19 کے بڑھتے کیسز کے باعث بیجنگ میں←  مزید پڑھیے

مریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کا کیس،جسٹس فاروق حیدر نے سماعت سے معذرت کر لی

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس فاروق حیدر نےمریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کے کیس کی سماعت سے معذرت کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے ذاتی←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی عید سے قبل یکم مئی تک لوڈ شیدنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت

وزیرِ اعظم نے یکم مئی سے ملک میں لوڈ شیدنگ مکمل ختم کرنے کے ہدایت کر دی گئی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ پر اعلی سطح کا ہنگامی اجلاس←  مزید پڑھیے

نائجیریا میں تیل ریفائنری میں دھماکا،100سے زائد افراد ہلاک

جنوبی نائیجیریا میں ایک غیر قانونی آئل ریفائنری میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 100 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکا جمعے کو رات دیر گئے تیل والی جنوبی ریاستوں ریورز اور امو کے←  مزید پڑھیے

عید الفطر کے لیے 9 چھٹیوں کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی چار ریاستوں میں عید الفطر کے لیے 9 دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ عرب نیوز کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر نو دن کی چھٹیوں کا اطلاق ابوظہبی، دبئی، شارجہ اور راس الخیمہ←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کےلیے بڑا ریلیف،فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنیکا حکم معطل

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کے عدالتی فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا حکم معطل کر دیا گیا۔←  مزید پڑھیے

’’ایبسولوٹلی ناٹ’’عمران خان کو ہٹانے کی وجہ بنا،وہ دوبارہ وزیر اعظم بنے گا ، جارج گیلوے کا دعویٰ

سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ اور براڈ کاسٹر جارج گیلوے نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف اپنے مقصد میں کامیاب ہوں گے اور عمران خان دوبارہ برسراقتدار آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ نے ایبسولوٹلی←  مزید پڑھیے

ملزم کا نام کیا ہے؟ جناب عالی ۔۔ جناب

سپریم کورٹ میں قتل کے کیس کی سماعت کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے استفسار کیا کہ ملزم کا کیا نام ہے؟ وکیل نے کہا جناب عالی. جس پر جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا کہ آپ←  مزید پڑھیے

بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی تیاریاں

بورس جانسن کو کنزرویٹو پارٹی کے سینئر عہدے داران نے خبردار کیا ہے کے ان کے لاک ڈاؤن کی قانون شکنی پر مبنی پارٹی گیٹ سکینڈل کی وجہ سے ان کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ اب ناگزیر ہو چکا ہے۔ انہوں نے انتباہ کیا کےاب "سارا موڈ" بورس کے خلاف ہو چکا ہے۔←  مزید پڑھیے