جنوبی نائیجیریا میں ایک غیر قانونی آئل ریفائنری میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 100 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق یہ دھماکا جمعے کو رات دیر گئے تیل والی جنوبی ریاستوں ریورز اور امو کے درمیان ایک غیر قانونی آئل ریفائنری میں ہوا۔
ملکی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق مکمل طور پر جھلسی ہوئی 100لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
Advertisements

ریفائنری میں آگ لگنے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں ہیں ۔پولیس کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں