• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • جامعہ کراچی میں خود کش دھماکہ: 3 سے 4 کلو بارودی مواد استعمال ہوا، رپورٹ

جامعہ کراچی میں خود کش دھماکہ: 3 سے 4 کلو بارودی مواد استعمال ہوا، رپورٹ

کراچی: جامعہ کراچی میں ہونے والے خود کش دھماکے میں تین سے چار کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔

یہ دعویٰ بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کی جانب سے خود کش حملے کی تیار کی جانے والی ابتدائی رپورٹ میں کہی گئی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

بم ڈسپوزل اسکواڈ کی تیار کی جانے والی ابتدائی رپورٹ کے متعلق ذرائع نے بتایا ہے کہ جائے وقوع سے بال بیرنگ بھی ملے ہیں۔  بی ڈی ایس حکام نے ابتدائی تفتیش و تحقیق کے بعد اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ خود کش دھماکے میں کمرشل بارود استعمال کیا گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply