• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا گیا

عمران خان کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا گیا

چیئر مین تحریک انصاف کے میڈیکل چیک اپ کیلئے پولی کلینک کے ڈاکٹرز پر مشتمل 4 رکنی میڈیکل بورڈ قائم کردیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فرید اللّٰہ شاہ میڈیکل بورڈ کے سربراہ ہوں گے ۔ میڈیکل بورڈ میں ڈاکٹر مامون قادر،ڈاکٹر محمد اختر اور ڈاکٹر امتیاز کوبھی شامل کیا گیا ہے ۔چیئر مین پی ٹی آئی کو پمز پہنچا دیا گیا سابق وزیر اعظم کا طبی معائنہ کرنے کے بعد ان کوجیل منتقل کیا جائے گا

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply