• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بنی گالا کی سڑک سے متعلق سابق میئر اسلام آباد کا دعویٰ

بنی گالا کی سڑک سے متعلق سابق میئر اسلام آباد کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق میئر اسلام آباد انصر شیخ عزیز نے دعویٰ کیا ہے کہ بنی گالا کی سڑک کیلئے عمران خان نے صرف 30 لاکھ روپے دیئے تھے۔ کروڑوں روپے کی سڑک بنوانے کی باتیں جھوٹ ہیں۔

سابق میئر اسلام آباد انصر شیخ عزیز نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے بنی گالا کی سڑک کے لیے صرف 30 لاکھ روپے دیئے تھے جو مین روڈ سے ان کے گھر تک جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کی چیزیں کروڑوں روپے میں فروخت کر کے میں نے بنی گالا کی سڑک بنوائی جو جھوٹ ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

سابق میئر نے کہا کہ بنی گالا کی سڑک نواز شریف نے پہلی بار وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد عمران خان کو بنوا کر دی تھی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply