اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مستعفی ہونے کے بعد ایاز صادق نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
ایاز صادق کے اسپیکر قومی اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ کا عمل شروع دیا گیا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں