خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

معروف صحافی منصور مانی پہ حملہ

(مکالمہ/نامہ نگار خصوصی)معروف صحافی منصور خان مانی پر مسلح افراد کا حملہ۔تفصیلات کے مطاق کراچی یونین آف جرنلٹس اور پریس کلب کے ممبر اور عرصہ 27 برس سے  صحافت کے پیشہ سے منسلک منصور احمد خان مانی پر دن  دیہاڑے←  مزید پڑھیے

منکی پاکس کے ہفتہ وار واقعات میں 20 فیصد اضافہ ہو گیا ہے: عالمی ادارہ صحت

منکی پاکس کی وبا دنیا میں پھیلتی جا رہی ہے جس میں حالیہ طور پر 20 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس آڈہانوم گیبریسوس نے جنیوا میِں ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا←  مزید پڑھیے

بھارت: بیلوں میں مہلک جلدی بیماری کا انکشاف،18 ہزار سے زائد بیل تلف

بھارت کی بعض ریاستوں میں ہزاروں بیلوں میں ایک موذی جلدی بیماری کا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس بیماری کا پہلا انکشاف راجستھان میں ہوا جہاں سے یہ دیگر ریاستوں میں بھی پھیل گئی ۔ ریاستی وزیر←  مزید پڑھیے

دوسرا ون ڈے، نیدرلینڈز کو شکست، سیریز پاکستان کے نام

پاکستان نے نیدرلینڈز کو دوسرے ایک روزہ میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں پر مشتمل سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ روٹر ڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈ←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف نے ملک گیر جلسوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: تحریک انصاف نے ملک گیر جلسوں کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان ملک کے 17 شہروں میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری شیڈول کے←  مزید پڑھیے

بھارت سے چھوڑا گیا سیلابی ریلا لاہور پہنچ گیا

بھارت سے دریائے راوی میں چھوڑے گئے ریلے کے بعد لاہور میں شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ بڑھ کر تیس ہزار کیوسک تک پہنچ گیا ہے، مزید طغیانی سے لاہور کے مضافاتی علاقوں کے ڈوبنے کا خدشہ ہے۔←  مزید پڑھیے

کابل:مسجد میں دھماکے سے 20افرادجاں بحق، متعدد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسجد کے اندر دھماکے سے 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سر کوتل خیر خانہ کے علاقے میں ایک مسجد میں دھماکا ہوا۔ مسجد میں دھماکا اس وقت ہوا جب نماز←  مزید پڑھیے

کراچی سے حیدر آباد جانے والی کار ملیر ندی میں ڈوب گئی،7 افراد لا پتہ

کراچی میں نیشنل ہائی وے لنک رو ڈ پر ندی میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والی گاڑی کو نکال لیا گیا۔ کار میں سوار7 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ سیلابی ریلہ کراچی سے حیدر آباد جانے والے کار کو بہا کر←  مزید پڑھیے

شہباز گل کےدوبارہ جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواست:جیل سپرنٹنڈنٹ طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ دیے جانے کے خلاف کیس میں اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بغاوت مقدمےمیں شہباز گل کی دوبارہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر←  مزید پڑھیے

شہباز گل کا سی ٹی اسکین مکمل، میڈیکل بورڈ میں مزید 2 ڈاکٹر شامل

شہباز گل کو مزید ٹیسٹوں کے لیے امراض قلب کے شعبے سے دوسرے وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ میڈیکل بورڈ میں بھی دو ڈاکٹرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کو پمز میں امراض←  مزید پڑھیے

امریکہ میں خشک سالی، 7 ریاستوں پر آبی پابندیاں لگا دی گئیں

امریکہ کی مغربی 7 ریاستوں میں بتدریج بڑھتی ہوئی خشک سالی کی وجہ سے پانی کے استعمال پر نئی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ امریکہ اصلاحی بیورو نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ زیریں دریائے کولوراڈو کا←  مزید پڑھیے

کولمبیا، منشیات کی اسمگلنگ کا کنٹرول سنبھالنے کی مسلح جنگ

کولمبیا کے جنوب مغرب میں سابق کولمبین مسلح قوتوں اور مسلح باغی تنظیم کی قومی نجات فوج کے درمیان جھڑپوں کی بنا پر 300 افراد کو نقل مکانی کرنی پڑی۔ بتایا گیا ہے کہ کاوکا انتظامیہ منسلک الماگور قصبے میں←  مزید پڑھیے

عمران خان نے 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کا دوبارہ آغاز کر دیا

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کا دوبارہ سے آغاز کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔ منصوبے کے←  مزید پڑھیے

شہباز گل کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے وکلا نے ان کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وکلا کی جانب سے ریمانڈ کے خلاف درخواست دائر کر←  مزید پڑھیے

شہباز گل کا بیان کسی صورت قابل قبول نہیں، جو قانونی چارہ جوئی ہے وہ ضرور کریں، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ شہباز گل نے جو بیان دیا وہ کسی صورت قابل قبول نہیں، ان کیخلاف ضرور قانونی کارروائی کریں۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا←  مزید پڑھیے

بھارتی طیارہ پاکستان کیوں آیا ؟ طیارے میں جانے والے 12 افراد کون تھے؟

جی ڈی اے کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا اور سوال اٹھایا کہ پاکستان آئے بھارتی طیارے میں جانے والے 12 افراد کون تھے؟۔ تفصیلات کے مطابق جی ڈی اے کی رکن قومی اسمبلی←  مزید پڑھیے

کینیڈا: پوپ کے مضبوط امیدوار پر جنسی زیادتی کا الزام

پوپ کے مضبوط امیدوار کینیڈا کے کارڈینل پر کلاس ایکشن سوٹ میں جنسی زیادتی کا الزام عائد کردیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق کارڈینل مارک اویلیٹ پر خاتون انٹرن کو 2008 سے 2010 تک ہراساں کرنے کا الزام ہے۔ خبر←  مزید پڑھیے

شہباز گل کی گفتگو سے فوج کو اکسانےکا تاثرگیا، عمران خان کا اعتراف

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعتراف کیا ہےکہ شہباز گل کی گفتگو سے فوج کو اکسانےکا تاثر گیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ شہباز گل نے فوج سے متعلق غلط لائن بولی، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا←  مزید پڑھیے

مخالفت کے باوجود شمالی کوریا کا میزائل تجربہ

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے عالمی مخالفت کے باوجود مزید 2 کروز میزائلوں کا تجربہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مغربی ساحلی علاقے سے 2 کروز میزائل سمندر میں فائر کیے۔ رواں←  مزید پڑھیے

گجرات فسادات: مسلمان خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی کے تمام سزا یافتہ مجرم رہا

مودی کے بھارت نے مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی کی ایک اور شرمناک مثال قائم کر دی، دو ہزار دو میں گجرات فسادات کے دوران خاتون سے اجتماعی زیادتی میں ملوث اور اس کی تین سالہ بیٹی سمیت خاندان کے سات افراد←  مزید پڑھیے