پوپ کے مضبوط امیدوار کینیڈا کے کارڈینل پر کلاس ایکشن سوٹ میں جنسی زیادتی کا الزام عائد کردیا گیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق کارڈینل مارک اویلیٹ پر خاتون انٹرن کو 2008 سے 2010 تک ہراساں کرنے کا الزام ہے۔
Advertisements

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ کارڈینل مارک اویلیٹ ماضی میں پوپ کے مضبوط امیدوار سمجھے جاتے تھے۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں