خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر براہ راست دکھانے پر پابندی لگا دی

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر براہ راست دکھانے پر پابندی لگا دی۔ پیمرا اعلامیہ کے مطابق پیمرا آرڈی نینس 2002 کے سیکشن 27 کے تحت تقاریر دکھانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ ٹی وی چینل عمران خان کی←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں بارش و سیلاب سے مزید 9 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے مزید 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جاری←  مزید پڑھیے

دھمکیاں دینے والے کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ دھمکیاں دینے والے کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے←  مزید پڑھیے

شہباز گل کی سی ٹی پلمونری اینجیوگرافی کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: شہباز گل کے معمول کے کلینیکل ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں تاہم ڈاکٹرز نے شہباز گل کی سٹی پلمونری اینجیوگرافی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پمز اسپتال ذرائع کے مطابق شہباز گل کو چیسٹ انفیکشن، جسم درد اور←  مزید پڑھیے

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دینے سے معذرت کر لی

اسلام آباد انتظامیہ نے سیکیورٹی خدشات پر تحریک انصاف کو ریلی کی اجازت دینے سے معذرت کر لی ہے۔ ترجمان ڈی سی اسلام آباد کے مطابق تحریک انصاف نے ریلی کی اجازت اور سیکیورٹی کیلئے درخواست دی تھی،ٹھوس وجوہات کی←  مزید پڑھیے

سارے کارڈ ہمارے پاس ہیں ، آرام سے اسلام آباد کو بند کرسکتے ہیں، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سارے کارڈ ہمارے پاس ہیں ، آرام سے اسلام آباد کو بند کرسکتے ہیں ، فائنل قدم تب لوں گا کہ اپنے مقصد تک پہنچ جاؤں۔ ڈیجیٹل میڈیا انفلوئنسرز سے ملاقات←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں بدترین کساد بازاری اور ہڑتالوں کے سبب ٹرانسپورٹ کا نظام مفلوج ہوکر رہ گیا

لندن میں پبلک ٹرانسپورٹ کے ملازمین نے اپنی تنخواہوں اور شرائط کے معاملے پر احتجاجاً ہڑتال کی جس کے نتیجے میں برطانیہ کے دارالحکومت سے منسلک تقریباً تمام ریل لائنوں پر سروس معطل ہوگئی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق←  مزید پڑھیے

زمین پر دن کا دورانیہ کیوں طویل ہو گیا؟ سائنسدان الجھن کا شکار

ایٹامک گھڑیوں اور ایسٹرانامیکل آبزرویشنز کے مطابق حیران کن طور پر زمین کے دن لمبے ہو گئے ہیں اور اس صورتحال نے سائنسدانوں کو الجھن کا شکار کر دیا ہے۔ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ اس تبدیلی سے ہمارے وقت←  مزید پڑھیے

میری دعائیں ایک ہفتے میں قبول ہو جاتی ہیں، متھیرا

پاکستانی اداکارہ متھیرا کا کہنا ہے کہ ان کی دعائیں ایک ہفتے میں قبول ہو جاتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر متھیرا کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انھوں نے اپنی قبول ہونے والی دعاؤں سے متعلق←  مزید پڑھیے

شام میں دھماکہ، 19 افراد جاں بحق

دمشق: شام کے شمالی علاقے کی ایک مارکیٹ میں دھماکے سے 19 افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کے شمالی علاقے کے سرحدی قصبے ال باب کی ایک مارکیٹ میں زور دار دھماکہ←  مزید پڑھیے

فردوس عاشق اعوان کے بیرون ملک سفر پر پابندی

اسلام آباد: امیگریشن حکام نے فردوس عاشق اعوان کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ سابق وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف (پی تی آئی) کی رہنما فردوس عاشق اعوان کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر آف لوڈ کر دیا گیا←  مزید پڑھیے

روس: دس سے زائد بچوں کو جنم دینے والی خواتین کیلئے میڈل اور لاکھوں روپے انعام کا اعلان

روس نے ملک کی آبادی بڑھانے کے لیے خواتین کو بڑی پیشکش کر ڈالی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنے ملک کی آبادی کو بڑھانے کے لیے انوکھی اسکیم کا اعلان کیا ہے←  مزید پڑھیے

شہباز گل پر تشدد میں جنسی زیادتی بھی شامل ہے، عمران خان کا الزام

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم  عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ شہباز گل پر تشدد میں جنسی زیادتی بھی شامل ہے۔ عمران خان نے ٹویٹ میں لکھا کہ تصاویر اور ویڈیوز میں واضح ہے کہ شہباز←  مزید پڑھیے

‘ملکہ برطانیہ کو قتل کرنا چاہتا تھا’، ملزم کا اعترافی بیان

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کو قتل کے ارادے سے آنے والے شخص نے برطانوی عدالت میں اعترافی بیان دیا ہے۔ گزشتہ برس ونڈسر محل کے باہر سے تیر کمان سمیت گرفتار کیے جانے والے ملزم جسونت سنگھ چیل نے برطانوی←  مزید پڑھیے

جاپانی حکومت کی نوجوانوں کو زیادہ شراب پینے کی تلقین

جاپانی حکومت اپنی نوجوان نسل کو زیادہ سے زیادہ شراب پینے پر زور دے رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان میں شراب سے حاصل ہونے والے ٹیکس کی آمدنی میں کمی کے بعد حکومت کی جانب سے←  مزید پڑھیے

پنجاب میں قیدی اب بینک اکاؤنٹ کھول سکیں گے

پنجاب کی جیلوں میں موجود قیدی اب اپنا بینک اکاؤنٹ کھول سکیں گے۔ محکمہ جیل خانہ جات اور پنجاب بینک کے مابین قیدیوں کے اکاؤنٹس کھولنے کا معاہدہ طے پا گیا۔آئی جی جیل خانہ جات مرزاشاہد سلیم اور پنجاب بینک←  مزید پڑھیے

کسی کے پاس شہبازگل پر تشددکی شہادت ہےتو بیان ریکارڈ کرادے، اسلام آباد پولیس نے اشتہار جاری کردیا

اسلام آباد پولیس نے شہباز گل پر مقدمہ اور مبینہ تشدد سے متعلق بیان قلمبند کرانے کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔   اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے اشتہار میں کہا گیا ہے کہ شہباز گل←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ ن کے 12 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: لاہور کی مقامی عدالت نے مسلم لیگ ن کے 12 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ لاہور نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ جن←  مزید پڑھیے

سیلاب و بارش متاثرین کیلئے 37 ارب روپے مختص: متاثرہ گھرانے کو 25 ہزار ملیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے 37 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر متاثرہ گھرانے کو 25 ہزار روپے نقد دیں گے۔ فاقی دارالحکومت اسلام آباد میں←  مزید پڑھیے

عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان، جنرل سیکریٹری اسد عمر اور ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری کردیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ←  مزید پڑھیے