خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

امریکہ میں منکی پاکس کیسز میں اضافہ، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن: امریکہ میں منکی پاکس کیسز میں اضافے کے باعث ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں ہیلتھ ایمرجنسی کے فیصلے سے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد ملے گی←  مزید پڑھیے

جمہوریت نہیں آمریت ہے، مودی مخالف احتجاج پر راہول گاندھی گرفتار

بھارت میں بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری پر مودی حکومت کے خلاف کانگریس کا ملک گیر احتجاج، نئی دہلی میں کانگریس لیڈر راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ششی تھرور←  مزید پڑھیے

چین کا امریکہ کیساتھ مختلف معاملات پر تعاون ختم کرنے کا اعلان

بیجنگ: چین نے امریکہ کے ساتھ مختلف معاملات پر تعاون ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں ہفتے امریکی ایوان نمائندگان اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان←  مزید پڑھیے

کل سے ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان

وزیرِ موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ کل سے ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 6 سے 9 اگست کے دوران کشمیر، اسلام آبا، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر←  مزید پڑھیے

آٹا، پیاز، ٹماٹر، دالیں، آلو، بیف، بچوں کا دودھ اور انڈے سمیت 33 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: پیاز، ٹماٹر، دالیں، گرم مصالحہ جات، بچوں کا خشک دودھ، دہی، انڈے، آٹا بیف، اور آلو سمیت 33 اشیائے ضروریہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگی ہو گئی ہیں۔ یہ بات وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری←  مزید پڑھیے

ہیلی کاپٹر حادثہ: سوشل میڈیا پر مہم ناقابل قبول اور قابل مذمت ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا کمپین افسوسناک ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے حوالے سے←  مزید پڑھیے

کامن ویلتھ گیمز میں شاندار کارکردگی، دو پاکستانی ریسلرز فائنل میں پہنچ گئے

کامن ویلتھ گیمز 2022 کے ریسلنگ ایونٹ میں دو پاکستانی ریسلرز زمان انور اور انعام بٹ نے فائنل تک رسائی حاصل کرلی ۔ برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں 86 کلو کیٹگری کے فائنل میں انعام بٹ کے مدمقابل←  مزید پڑھیے

ایمن الظواہری واقعہ، سوال ہی پیدا نہیں ہوتا پاکستان کی سرزمین استعمال ہو، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائیریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ایمن الظواہری کے واقعے پر دفترخارجہ نے واضح پیغام جاری کردیا ہے ، سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی: شہر قائد سمیت سندھ بھر میں محرم الحرام کے دوران ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے دفعہ 144 کے←  مزید پڑھیے

یوم استحصال پر اسلام آباد کی فضائیں کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھیں

یوم استحصال پراسلام آباد کی فضائیں کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھیں، بھارت کے مقبوضہ وادی میں 5 اگست 2019 کے غیرقانونی اقدام کےخلاف وزارت خارجہ سے پارلیمنٹ ہائوس تک ریلی نکالی گئی۔ وفاقی وزیر←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کے 9 مستعفی ارکان قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کو ہوگا

تحریک انصاف کے مستعفی 9 ارکان قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کوہوگا، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا۔ کاغذات نامزدگی 10 اگست سے 13 اگست تک جمع کرائے جا سکتے ہیں، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال←  مزید پڑھیے

پاکستانی صحافی انس ملک سے رابطہ ہو گیا، پاکستانی سفیر

افغانستان میں کوریج کے لئے گئے پاکستانی صحافی انس ملک سے رابطہ ہوگیا۔ پاکستانی سفیر منصور احمد خان کا کہنا ہے کہ انس ملک سے فون پربات ہوئی ہے، وہ کابل میں موجود ہیں۔ انس ملک کے بارے میں اطلاعات←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں 800 سال قدیم لاکٹ دریافت

برطانیہ میں 800 سال قدیم لاکٹ دریافت ہوا ہے ، جس میں 3 شیروں کا نشان بنا ہوا ہے، یہ لاکٹ ایچ ایس 2 ہائی اسپیڈ ریل منصوبے پر کام کرنے والوں کو دریافت ہوا۔ 12ویں صدی عیسوی سے تعلق←  مزید پڑھیے

2018 کانسی ، 2021 چاندی، 2022 گولڈ میڈل، نوح دستگیر نے پاکستان کا نام روشن کر دیا

پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ کے چوبیس سالہ ویٹ لفٹر نوح دستگیر نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کردیا، برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں گولڈمیڈل جیت کر24 سالہ پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے نیا باب←  مزید پڑھیے

امریکا: سعودی عرب اور یو اے ای کو میزائل ڈیفنس سسٹم دینے کی منظوری

امریکا نےسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو میزائل شکن جدید فضائی دفاعی نظام فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو 3.05 ارب ڈالرمالیت کے 300 پیٹریاٹ میزائل←  مزید پڑھیے

نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد چین کی فوجی مشقیں،خطے میں کشیدگی

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد چین نے تائیوان کے قریب سمندروں میں فوجی مشقیں شروع کر دیں۔ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر ردعمل دیتے ہوئے چین نے←  مزید پڑھیے

اوپیک پلس کا تیل کی یومیہ پیداوار میں ایک لاکھ بیرل کے معمولی اضافے پر اتفاق

اوپیک پلس نے تیل کی یومیہ پیداوار میں ایک لاکھ بیرل کے اضافے پر اتفاق کرلیا ہے۔ تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس تیل کی یومیہ پیداوار میں ایک لاکھ بیرل کا اضافہ کررہی ہے۔ عرب نیوز←  مزید پڑھیے

چین کی جانب سے داغے گئے میزائل جاپان میں جا گرے

ٹوکیو: چین کی جانب سے تائیوان پر داغے گئے میزائل جاپان کی حدود میں گر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے تائیوان پر 5 بیلسٹک میزائل داغے جو غلطی سے جاپان کے خصوصی اقتصادی زون میں←  مزید پڑھیے

حیران ہوں میں اور ایمن الظواہری ایک ہی مکان کو اپنا گھر کہتے رہے، ڈین اسموک

لندن: ’’ حیران ہوں کہ میں اور دنیا کو انتہائی مطلوب ایمن الظواہری طویل عرصے تک ایک ہی مکان کو اپنا گھر کہتے تھے‘‘۔ یہ بات سابق امریکی فوجی افسر دین اسموک نے مؤقر برطانوی اخبار گارجین کو ٹیلی فونک←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس واپس لے لیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمیشن کے خلاف ریفرنس واپس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے چیف الیکشن کمیشن کے خلاف ریفرنس رجسٹرار آفس میں جمع کرانے کے فوراً←  مزید پڑھیے