کاشف رفیق محسن کی تحاریر
کاشف رفیق محسن
اسلام انسانیت کا مذہب ہے ، انسانیت ہی اسلام کا اصل اور روشن چہرہ انسانیت ہی میرا مذہب

روشنی کی ہر امید د م توڑ گئی۔۔۔کاشف رفیق محسن

7 سالہ زینب سے 70 سالہ بزرگ پروفیسر تک کوئی محفوظ نہیں۔ پروفیسر حسن ظفر عارف کی تشدد زدہ لاش گاڑی کی پچھلی سیٹ سے ملی. اب سے کچھ دیر قبل کراچی یونیورسٹی کے سابقہ پروفیسر کئی سیاسی اور علمی←  مزید پڑھیے

افغان وار۔ افغان پالیسی اور سرحدی تنازعہ

“سفید ریچھ سے نمٹ لیں پھر کابل پر بلاشرکت غیرے تمہاری حکمرانی ہو گی”۔ملحدوں کے خاتمہ کے لئے یہ وہ سبز باغ تھا جو مجاہدین کو دکھایا گیا تھا اور ان سے وعدہ کیا گیا تھا کہ روس کی شکست←  مزید پڑھیے

پتھر کے خدا

شہر خموشاں سے دو آوازیں بڑی نمایاں طور پر سنائی دے رہی ہیں ایک چیئرمین بھٹو کی درد بھری صدا اور دوسری نواب مظفر کی خاموش سسکیاں ۔ مقصد نواب مظفر کی توصیف بیان کرنا نہیں ،ہاں بھٹو کی اس←  مزید پڑھیے

پارا چنار پھر لہو لہان / اسباب و خدشات

یاد نہیں کہ چند برس میں کتنی بار پارا چنار کے لہولہان ہونے کی سرخی جما کر ہم نے افسوس کا اظہار کیا کتنی بار مذمت کی ۔ نہ افسوس کے لئے الفاظ بچے نہ مذمت کرنے کیلئے بلکہ اب←  مزید پڑھیے

ریاست میں ریاست ۔ شفاف انتخابات ۔ عوامی احتساب

شاگرد : لاپتہ افراد کے معاملات ، ریاست میں ریاست کے مترادف ہیں ، کیا کہتے ہیں آپ اس بارے میں ۔ استاد : یہ اس موضوع پر کی جانے والی گفتگو کا ابتدائی اور پہلا جملہ ہے اس کے←  مزید پڑھیے

کراچی کی تہذیب و ثقافت کو خطرہ آپ سے ہے جناب!

بہت قابل رحم ہیں وہ تعفن زدہ ذہن کہ علم کی روشنی بھی جن میں اجالا نہ کرسکی ۔ یہ بات عام فہم نہیں کہ کوئی شخص ایک ہی سانس میں کس طرح ایک شہر کے باشعور افراد کا احسان←  مزید پڑھیے

متبادل بیانیہ کے حقیقی مالک۔۔۔۔ ایم کیوایم کا مستقبل (2)

شاگرد : یہ تو سمجھ آتا ہے کہ انتہا پسندی کا جو بیانیہ چالیس برس بزور طاقت ہماری تہذیب و ثقافت سے برسر پیکار رہا ۔ جو مصنوعی جہاد کلچر متعارف کروایا گیا اس نے ایسا کرنے والوں کی اپنی←  مزید پڑھیے

متبادل بیانیہ کے حقیقی مالک۔۔۔۔ ایم کیوایم کا مستقبل

شاگرد : کیا ملک میں واقعی کسی متبادل بیانیہ کی ترویج پر کام ہو رہا ہے اور کیا یہ ممکن ہو سکے گا ۔ استاد : دو الگ الگ سوال ہیں جیسے خواہش کرنا اور اسکا پورا ہونا دو الگ←  مزید پڑھیے

بے بنیاد الزامات اور حسین حقانی

شاگرد : حسین حقانی کے ایک مضمون کو جواز بنا کر ان پر شدید تنقید کی جارہی ہے ۔ استاد : بات تنقید کی حد تک رہتی تو ٹھیک تھا ۔ شاگرد : جی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف خورشید←  مزید پڑھیے

متبادل مذہبی بیانیہ۔۔رواداری!

شاگرد : وزیر اعظم نے علمائے کرام سے متبادل مذہبی بیانیہ کی اپیل کر کے ایک نئی بحث کا آغاز کر دیا ہے اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ استاد : کیا کہا جا رہا←  مزید پڑھیے

دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن کے اہداف بدلنے کی سازش

” لبرل افراد دہشت گردوں سے زیادہ خطرناک ہیں ” یہ جملہ کسی توپ کے گولے کی طرح سماعت سے ٹکرایا ۔ گو کے ہم صرف لبرل ہی نہیں بہت سے اور سابقے لاحقے بھی رکھتے ہیں مثال کے طور←  مزید پڑھیے

فوجی عدالتیں-مجوزہ ترمیمی بل ، اے پی سی اور دہشتگردی و انتہا پسندی

شاگرد : اپنا حق مانگنا ہر انسان کا بنیادی حق ہے مگر حقوق کی جدوجہد کرنے والے اسلحہ اٹھا کر لڑنا کیوں شروع کر دیتے ہیں ۔ استاد : تم نے کبھی کسی بند کمرے میں بلی کو پکڑنے کی←  مزید پڑھیے

داعش خطے کیلئے خطرے کا نشان

دہشت گرد تنظیموں کا نیٹ ورک گذشتہ چند برسوں میں جس انداز سے فعال ہوا ہے وہ صرف پاکستان ہی کے لیئے نہیں تمام دنیا اور مہذب سماج کیلئے کسی لمحہ فکریہ سے کم نہیں ہے ۔ مغربی یورپ سے←  مزید پڑھیے

فاٹا اصلاحات اور ڈرون حملہ

وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں وفاقی کابینہ نے سرتاج عزیز کی سربراہی میں بنائی جانے والی کمیٹی کی فاٹا اصلاحات کی منظوری دے دی ہے ۔ فاٹا کوخیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا←  مزید پڑھیے

شائقین کرکٹ کی بائیو میٹرک شناخت

ایک وقت تھا جب ہم حکومتی اور سیاسی بیانیہ کے مطابق برادر پڑوسی ملک اور ریاستی سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کے بیانیہ کے مطابق پڑوسی دشمن ملک کے ساتھ الجھے ہوئے معاملات سلجھانے کیلئے سفارتی سطح پر ٹریک ٹو ڈپلومیسی کیلئے سب←  مزید پڑھیے

ٹام اینڈ جیری

چوہا : " ٹھہرو ۔۔۔۔۔۔۔ یہ میرا شکار ہے " بلا : " نہیں یہ میرا شکار ہے اور یہ تمہارے بس کا ہے بھی نہیں " چوہا : " دیکھو تم مجھے چیلنج نہ کرو میں اس سے بڑے←  مزید پڑھیے

میں ڈرتا ورتا کسی سےنہیں

صحافی : آجکل آپ کی ایک وڈیو نے کافی دھوم مچا رکھی ہے جنرل : ارے بس کیا بتاوں کسی دوست کی شرارت ہے صحافی : دوست کی شرارت تو یہ ہوگی نہ کہ اس نے موبائل سے آپکی وڈیو←  مزید پڑھیے

اہلیان کراچی کو زبیر عمر اور دنیائے اسلام کو ٹرمپ مبارک

بہت سی خبریں جمع ہو گئی ہیں چند ایک کا احاطہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ سب سے پہلے تو اہلیان کراچی کو مبارک ۔ ایک طویل عرصہ سے جاری جرائم کے نام پر سیاسی آپریشن کے عملی ثمرات←  مزید پڑھیے

اللہ کی اسٹیبلشمنٹ اور آسیبی دائرہ

تبت سنٹر کے عقب میں اگر دو چار ہزار لوگ بیک وقت جمع ہو جائیں تو حقیقت یہی ہے کہ تل دھرنے کی جگہہ نہین رہتی لہذا سچائی کے پیکر ان مڈیا ہاوسسز سے کوئی گلہ بنتا نہیں جو آج←  مزید پڑھیے

انتہا پسند سوچ کا فروغ اور آزادی اظہار رائے

ملک عزیز میں سر چھپانے کو چھت اور زمین کا کوئی بنجر ٹکڑا ہمارے محافظ اداروں نے نہیں چھوڑا تو دنیائے ادب میں شاعروں نے کچھ ایسا اندھیر مچایا کہ تک بندی کر کے کوئی شعر ہو بھی جائے تو←  مزید پڑھیے