حافظ صفوان محمد کی تحاریر
حافظ صفوان محمد
مصنف، ادیب، لغت نویس

اصطلاحات اور ان کے غیر متعین مصادیق

کوئی بھی معاملہ کرنے سے پہلے اس سے متعلق باتوں اور اصطلاحات کو غیر مبہم الفاظ میں لکھ لینا چاہیے۔ یہ نہ صرف قانونی ضرورت ہے بلکہ عوامی ضرورت بھی ہے۔ ایک صاحب میرے پاس مالیات سے متعلق فتویٰ پوچھنے←  مزید پڑھیے

نکاح کے لیے کفو کا معاملہ.

جاننا چاہیے کہ نکاح کے لیے کفو یعنی ہمسری (match) بنیادی چیز ہے. کفو صرف برادری کی برابری کا نام نہیں بلکہ مال و دولت، تعلیم، حسن اور ذاتی وجاہت، سیاسی و سماجی حیثیت، تربیت، صلاحیت کار اور زندگی گزارنے←  مزید پڑھیے

قربانی اور معاشیاتی انڈیکس

بعض اوقات انسان کو ایسے موضوعات پر لکھنا ضروری ہو جاتا ہے جن میں اس کی بنیادی تعلیم نہیں ہوتی۔ میں ایسے لکھنے والوں کی تحریروں کو قابلِ توجہ نہیں سمجھتا کیونکہ یہ جہاں وقت کا ضیاع ہوتا ہے وہیں←  مزید پڑھیے

نبی کریم ﷺکی کاروباری سوجھ بوجھ، تزویراتی سوچ اور دوست داری

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یتیمی و یسیری میں بچپن گزارا اور ہم عمر چچیرے بھائی نہ ہونے کے سبب زیادہ تر تنہائی میسر رہی. باقاعدہ یا بے قاعدہ تعلیم کا سلسلہ بھی نہ بن پایا اور←  مزید پڑھیے

برِ عظیم کی مسلم سیاست میں کردار کشی کی نفسیات

برِ عظیم کی مسلم سیاست میں کردار کشی کی نفسیات حافظ صفوان محمد یہ اصولی بات ہے کہ کسی کے کردار پر زبان درازی اس وقت شروع ہوتی ہے جب اس کے کیے ہوئے کام یا اس کے پھیلے ہوئے←  مزید پڑھیے

The Contractor

The Contractor… جی پڑھ لیا ڈیڑھ سو صفحہ۔ آئیے کچھ تاثرات اور نواحیات کا ذکر ہو جائے۔ ریمنڈ ڈیوس کے نام سے مشہور ہونے والے کردار کی اصل کے بارے میں کوئی کبھی نہیں جان پائے گا۔ جو حقیقت ہے←  مزید پڑھیے

مناظرین اور دینی کام کے لیے مثبت رویہ

برِعظیم پاک و ہند میں مناظروں کا کاروبار انگریزوں کے زور پکڑنے کے زمانے سے شروع ہوا جب ان کی تجارتی کوٹھیوں اور تجارتی راستوں کے آس پاس پادری منڈلانے لگے. اول اول سید احمد شہید نے اصلاحِ رسوم کے←  مزید پڑھیے

روزہ کے ساتھ عید پڑھنا سنتِ اکابر ہے…

ایک معروف واقعہ جو ہماری پیدائش سے پہلے کا ہے اور وطنِ عزیز مملکتِ اللہ داد پاکستان کا، اور جس کی تفصیلات بھول بھلا گئی تھیں جن کی تازگی سر ڈاکٹر طفیل ہاشمی مدظلہ سے باتیں کرتے ہوئے ہوئی، جی←  مزید پڑھیے

بسلسلہ یومِ والد

میرے والد مرحوم پروفیسر عابد صدیق صاحب کی کچھ سوانحی معلومات اور وفات : ابوجان کی وفات کی خبر سن کر میرے دل پر پہلا خیال یہ گزرا تھا کہ میں اُن کا چہرہ دیکھنے کی نیکی سے ہمیشہ کے←  مزید پڑھیے

فروٹ بائیکاٹ اور ملتان

یہ ملتان کینٹ بازار ہے جہاں دلمیر پیڑے کے سامنے کھڑی ریڑھی سے میں پھل خصوصًا آم خریدا کرتا ہوں۔ اس کا آم کا ریٹ دیکھ لیجیے: بدھ: سو روپے کلو جمعرات: سو روپے کلو جمعہ: ایک سو دس روپے←  مزید پڑھیے

زکوٰۃ کے بارے میں چند عمومی غلط فہمیاں۔۔حافظ صفوان محمد

زکوٰۃ ارکانِ اسلام میں سے ایک اہم انفرادی فریضہ ہے جس کا سماج سے گہرا تعلق ہے۔ زکوٰۃ کا مقصد سماج کے نچلے طبقوں اور حالات کا شکار سفید پوشوں کی مالی مدد ہے تاکہ یہ لوگ جسم و روح←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کیسے چلتے ہیں؟

یہ ایک سنجیدہ اور تکنیکی بلکہ صاف الفاظ میں کہیے تو ایک کاروباری مسئلہ ہے جس کی سوشل میڈیا پر گھنٹوں بیٹھنے والے حقیقی لوگوں میں سے غالبًا اٹھانوے فیصد کو بالکل بھی سمجھ نہیں ہے۔ اس موضوع پر لکھنے←  مزید پڑھیے

اسلام اسلام ہے اور صرف اسلام ہے۔

اسلام اسلام ہے اور صرف اسلام ہے۔ حافظ صٖوان محمد جتنے بھی ازم پچھلے دو سو سال میں ابھرے ہیں جیسے کیپیٹل ازم، سوشل ازم، کمیونزم، حتیٰ کہ آف شور ازم اور مفتیاتی مضاربہ ازم، ان سب کی بنیاد میں←  مزید پڑھیے

مرد و عورت کا مصافحہ کب جائز نہیں؟

میری نئی نئی نوکری لگی تو رائے ونڈ میں ایک یونیورسٹی کے نہایت قابل اور نہایت دین دار استاد نے مجھے کہا کہ فوراً اپنا وزٹنگ کارڈ بنوا لیجیے۔ اپنا واقعہ بتایا کہ یونیورسٹی میں یا دنیا بھر میں کسی←  مزید پڑھیے

موجودہ سیاسی حالات اور مسلم ممالک کا مخمصہ

موجودہ عالمی سیاسی تناظر کو اور عالمی دنیا کے موثر معاشی سٹیک ہولڈرز کی ہالیسیوں کو ذرا گہری نظر سے دیکھا جائے تو یہ بات سمجھنا زیادہ مشکل نہیں ہے دنیا کو دو حصوں میں بانٹا جا چکا ہے، یا←  مزید پڑھیے

قضیہ خدا کا۔۔۔

قرآن اناٹومی یا تاریخ کی یا مثلاً علوم البشریات یا فلکیات کی کتاب نہیں ہے۔ قرآن میں جو کچھ ہے وہ خدا کی جانب سے انسان کی ہدایت کا ابدی اور حتمی غیر محرف سامان ہے۔ ہر دور میں ہر←  مزید پڑھیے

جہاد فی سبیل اللہ اور رد الفساد

مجھ سمیت ہر مسلمان نبی کریمﷺ کے اس فرمان پر ایمان رکھتا ہے کہ جہاد قیامت تک جاری رہے گا۔ اس فرمان عالی شان کی شرح امام غزالی کے نزدیک یوں ہے کہ امت کو کبھی جہادِ اصغر کی مشغولی←  مزید پڑھیے

اِحیائے ثقافتِ اسلامی کی تحریک

دعوت و تبلیغ کا کام اپنے حقیقی معنوں میں حضرت آدم علیہ السلام کے دنیا میں تشریف لانے سے شروع ہوتا ہے۔ جتنی انسانی آبادی اُن کی حیات تک موجود رہی وہ اُس سب کے باپ اور مربی تو تھے←  مزید پڑھیے

ایک درویشِ بے گلیم، جو بطحا کی وادیوں کے ترانے سنا گیا۔۔۔

علمائے عصر میں بامقصد تعمیری زندگی کا استعارہ، وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر، استادِ محترم شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان صاحب کی مہلتِ عمل بھی ختم ہوگئی۔ 15 جنوری 2017 کی رات آپ خدا کے حضور حاضر ہوگئے۔←  مزید پڑھیے

روٹھوں کو ملانا… اصلحوا ذات بینکم

دین کے ہر شعبہ میں اپنی طبیعت کے میلان کے مطابق حسب استعداد اپنی صلاحیت لگانا باعث سعادت ہے، مگر ایک شعبہ تقریبا امت سے ختم ہوچکا ہے جس کے احیا کے لیے سخت محنت کی ضرورت ہے. اس شعبہ←  مزید پڑھیے