حافظ صفوان محمد کی تحاریر
حافظ صفوان محمد
مصنف، ادیب، لغت نویس

بینک کا کون سا منافع جائز ہے اور کون سا ناجائز؟۔۔حفظ صفوان محمد

بینک میں جمع کرائی گئی رقم سے ملنے والا ہر منافع سود نہیں ہے۔ اس بات کو اچھی طرح سے سمجھنے کی ضرورت ہے کہ بینک میں رکھوائی ہوئی رقم پر ملنے والا کون سا منافع جائز ہے اور کون←  مزید پڑھیے

“صوبہ ہندوستان” کی بولیاں اور زبانیں۔۔حافظ صفوان محمد

صوبہ کا لفظ عربی “صوب” سے بنا ہے جس کا مطلب سمت ہے۔ یہ اتنا بابرکت لفظ ہے کہ انگریز نے بھی اسی کو برتا اور آج ہندی بھی اسی کو استعمالتی ہے۔ انگریز نے ہمارا بندوبست کرنے کے لیے←  مزید پڑھیے

جائزۂ لسانیاتِ ہند اور مابعد۔۔۔حافظ صفوان محمد

Linguistic Survey of India جس کا ترجمہ ’’جائزۂ لسانیاتِ ہند‘‘ اور مخفف LSI استعمال کیا جاتا ہے، برطانوی راج میں ہندوستان میں کیا جانے والا ایک بڑا سروے پراجیکٹ تھا جس پر ہندوستانی سول سروس کے افسر سر جارج ابراہام←  مزید پڑھیے

صبر، مایوسی، پچھتاوے، توکل اور فراری رویے میں فرق۔۔۔حافظ صفوان محمد

صبر کا مفہوم یہ ہے کہ شدید جذبات کی کیفیت میں خود پہ قابو رکھا جائے اور خدا و رسول کی بتائی حدود کو نہ توڑا جائے۔ یہ کیفیات خوشی، غم، غصہ، پریشانی، وغیرہ، کچھ بھی ہوسکتی ہیں۔ قرآن میں←  مزید پڑھیے

حفظِ قرآن کیوں؟۔۔۔۔حافظ صفوان محمد

خدا بخشے جنابِ مختار مسعود سے بہت ملاقات رہی اور فون پر متواتر ربط۔ میری سعادت ہے کہ مجھے مختار مسعود صاحب اپنی کتابیں مطالعے کے لیے دے دیا کرتے تھے۔ ایک بار تبلیغی اجتماع کے لیے رائے ونڈ جانا←  مزید پڑھیے

سائبر اردو کا رسم الخط۔۔۔حافظ صفوان محمد

ابھی کچھ دیر پہلے وھاٹس ایپ میں یہ پیغام موصول ہوا ہے: ریختہ کا آفیشل رسم الخط بدل کر رومن کر دیا گیا، اور ریختہ کی زبان اردش ہوگئی۔ زیادہ تر مواد کی کی ترجیحی زبان ہندی آتی ہے۔ اردو←  مزید پڑھیے

معافی کا فلسفہ اور غلط فہمیاں۔۔۔حافظ صفوان محمد

کل جمعہ کے بعد ایک دیندار دوست عار دلانے کے لیے تشریف لائے اور زور دیتے رہے کہ اپنے فلاں کام پر مجھے خدا سے معافی مانگنی چاہیے۔ میں نے پوچھا کہ اس کام کا گناہ ہونا کہاں لکھا ہے←  مزید پڑھیے

علمِ دین اور دنیاوی مناصب۔۔۔۔حافظ صفوان محمد

دین کا علم حاصل کرنے سے کیا مقصود ہونا چاہیے، یہ سوال برِ عظیم میں اس وقت سے گردش میں ہے جب علمِ دین حاصل کرنے والوں کو مدد معاش کے لیے قرار واقعی عملی میدان میں اترنا ٹھہرا اور←  مزید پڑھیے

ازدواجی حد بندی: رفیقِ حیات کو تسکین فراہم کرنا۔۔۔حافظ صفوان محمد

نکاح اور اس کے متعلقات کو میں اسلام سمیت کسی بھی مذہب کا حکم نہیں سمجھتا لیکن یہ تسلیم کرتا ہوں کہ ہر آسمانی اور غیر آسمانی مذہب نے اپنے پیروکاروں کو جہاں سماجی زندگی کے کئی شعبوں میں ہدایات←  مزید پڑھیے

کیا تصوف متوازی دین ہے؟۔۔۔حافظ صفوان محمد

میری رائے میں تصوف ضرورتِ حادثہ کی ایک پیداوار ہے جسے ہر دور میں اصلاحِ باطن کے شائقین نے استعمال کیا ہے. حضرت محمد علیہ السلام نے بھی غارِ حرا میں قبل از نبوت جو ذکر و عبادت اور تفکر←  مزید پڑھیے

شادی ایک مصیبت کیوں؟۔۔۔۔حافظ صفوان محمد

اب جب کہ لڑکیوں کی تعلیمی میدان میں برتری مسلم ہوچکی ہے اور انھیں ملازمت و کاروبار کے بہتر مواقع مل رہے ہیں اور سکول کالج اور زیادہ سے زیادہ ڈاکٹری کی روایتی نوکری سے بڑھ کر وہ انجنیئرنگ، افواج←  مزید پڑھیے

زیادتی کے واقعات: عمومی غلط فہمیاں اور حل ۔۔۔ حافظ صفوان

لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس قسم کے دلائل رکھتی ہے کہ ناول، شاعری، ریڈیو، ٹی وی، فلموں، سنیماؤں، وی سی آر، ڈش انٹینا اور ازاں بعد سوشل میڈیا بشمول فیسبک، وھاٹس ایپ اور ٹویٹر وغیرہ کی آمد نے ہمارا خاندانی نظام برباد کر دیا ہے جس کی وجہ سے جنسی جرائم اور دیگر گناہ کثرت سے ہونے لگے ہیں۔ یہ دلیل بھی ازسر پادر ہوا ہے۔ یہ تمام جرم ان سب ایجادات سے پہلے سے ہوتے آ رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ہماری زبان کون سی ہے؟۔۔۔۔حافظ صفوان محمد

ہماری زبان کون سی ہے؟ . جیسے ہر علاقے کی اپنی بولی ٹھولی ہوتی ہے جو کسی قدیم الایام سطلنت کے پائے تخت کی اقتدار دار زبان سے اپنی صوتیات و لفظیات وغیرہ میں کچھ مشترکات رکھتی ہے اسی طرح←  مزید پڑھیے

الفاظ نہیں حقیت تک رسائی کیجیے۔۔۔حافظ صفوان محمد

الفاظ وہ تحریری یا تقریری علامات ہوتے ہیں جن سے کسی خیال کا ابلاغ کیا جاتا ہے۔ بعض اوقات محض ایک لفظ سے پورے خیال کی ترسیل بھی ممکن ہو جاتی ہے اور بسا اوقات پورا مضمون بھی ایک چھوٹے←  مزید پڑھیے

حضرت محمد علیہ السلام اور اہلِ اسلام کا فقر۔۔۔حافظ صفوان محمد

حضرت محمد علیہ السلام اور اہلِ اسلام کا فقر… . فقر و فقیر، بے زری و بے زر، بدمعاشی و بدمعاش، افلاس و مفلس، قلاشی و قلاش، عسرت و عسیر، حاجت و حاجت مند، احتیاج و محتاج، گدا گری و←  مزید پڑھیے

خدا ناگزیر ہے۔۔۔حافظ صفوان محمد

خدا ناگزیر ہے… . خدا اگر موجود نہیں ہے تو خدا کو ایجاد کرنا چاہیے۔ خدا کے بغیر نظام نہیں چلتے۔ چھوٹے سے چھوٹے نظام میں بھی انسان کسی نہ کسی کے لیے کام کرتا ہے، اعتراف کی خواہش رکھتا←  مزید پڑھیے

کیا دینِ اسلام افلاس اور غربت کا داعی ہے؟ ۔۔ حافظ صفوان

یاد رہنا چاہیے کہ حضور نبیِ کریم علیہ السلام نے اپنے پہلے عوامی خطاب (Townhall Communique) میں اپنی قوم سے معاشی دلدر دور کرنے کا شاندار وعدہ کیا تھا۔ آپ کے الفاظ یہ تھے کہ اگر تم میرا ساتھ دو←  مزید پڑھیے

کافروں کی بنائی چیزیں نکال کر گھر میں کیا بچے گا؟۔۔۔حافظ صفوان محمد

چند دن سے یہ جملہ کئی پوسٹوں اور ٹویٹس پر نظر آ رہا ہے کہ آپ اگر کافروں کی بنائی چیزیں نکال دیں تو گھر میں کیا بچے گا؟ مجھے یہ سوال اور اس کا جواب پہلی بار 2002 میں←  مزید پڑھیے

نکاح نامے میں یہ کہاں لکھا ہوا ہے؟۔۔۔۔حافظ صفوان محمد

پچھلے مہینے ملتان کے ایک پوش علاقے میں ایک مصالحتی کمیٹی میں کردار ادا کرنے کا موقع ملا۔ لڑکی نشتر میڈیکل کالج سے 2016 میں ڈاکٹر بنی، بیوی بنی، ماں بنی، اور اب مطلقہ بننے کو تھی کہ بال بال←  مزید پڑھیے

لفظوں کا تحریری سراپا۔۔۔۔حافظ صفوان محمد

لفظوں کا تحریری سراپا… . یونیورسٹی کے زمانے کی بات ہے، ایک بار پروفیسر اینماری شمل سے ملاقات کا موقع بن گیا۔ ان سے چند منٹ کے لیے ملے اور آٹو گراف لیا۔ تصویر سے اس زمانے میں سخت پرہیز←  مزید پڑھیے