حافظ صفوان محمد کی تحاریر
حافظ صفوان محمد
مصنف، ادیب، لغت نویس

سوشل میڈیا پر متحرک لاپتہ افراد

سوشل میڈیا کے کچھ متحرک لوگوں کے اٹھا لیے جانے کی خبریں میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ یہ لوگ کیا کر رہے تھے یا بھینسا، موچی اور روشنی میں سے کون کون سے پیجز چلا رہے تھے، اس سے←  مزید پڑھیے

شہری دفاع اور لازمی جنگی تربیت ضروری ہے

شہری دفاع اور ضروری جنگی تربیت ہر شہری پر لازم ہونی چاہیے۔ اس سے صحت مند معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ تعلیمی اداروں میں طلبہ و طالبات کو جب تک تعلیم کے ساتھ ساتھ شہری دفاع کی تربیت اور نیشنل کیڈٹ←  مزید پڑھیے

شہد کی مکھی، مصری کی مکھی

ابا جان پروفیسر عابد صدیق صاحب سے ایف ایس سی میں اردو پڑھی۔ کسی سبق میں انھوں نے اقبال کی ایک مکڑا اور مکھی کا ذکر کیا تو فرمایا کہ آدمی کو شہد کی مکھی بننا چاہیے نہ کہ مصری←  مزید پڑھیے

زنا شوئی کا تعلق (Conjugal Relation)

خاندان معاشرے کی اساس ہے، اور میاں بیوی خاندان کی اساس۔ محبت، پیار، احساس، تربیت اور ذہنی ہم آہنگی سے ایک صحت مند گھرانہ اور ایسے گھرانوں کی بنیاد پر ایک اچھا معاشرہ جنم لیتا ہے۔ کیا مرد و زن←  مزید پڑھیے

مدارس کے بچوں کو لبرل ہوکر سوچیے

ٹامس ایڈیسن نے ایک دن سکول سے واپسی پر اپنی ماں کو ایک بند لفافہ تھمایا اور بتایا کہ اس کے استاد نے ہدایت کی ہے کہ یہ اپنی ماں کو دے دینا۔ ماں نے لفافہ کھول کر چٹھی پڑھی←  مزید پڑھیے

روحانی رشتے۔۔۔

خدا نے مرد و عورت بنائے، رشتے انسان نے خود بنائے۔ میاں بیوی پہلا رشتہ ہے جو انسانوں میں قائم ہوا۔ اگلا رشتہ ماں باپ کا تھا۔ پھر بھائی بہن بن گئے۔ پھر رشتوں کی جلیبیاں بنتی گئیں۔ زمانے نے←  مزید پڑھیے

طلبۂ علی گڑھ سے حضرت شیخ الہند کا خطاب

شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندی علیہ الرحمہ 1851 میں بریلی اتر پردیش میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد مولانا محمد ذوالفقار علی ایسٹ انڈیا کمپنی کے محکمہ تعلیم میں بطور استادِ زبانِ عربی ملازم تھے۔ 1857 کے غدر کے←  مزید پڑھیے

باپ کب بدلا جاتا ہے؟

مدت ہوئی ایک مضمون میں لکھا تھا کہ پہلے زمانوں میں سالک پیشہ لوگ پینڈے کاٹ کر اپنے پیروں کی خانقاہوں میں پہنچتے تھے اور ان کی کڑوی کسیلی سن کر، مشتقیں جھیل کر نیز جوتیاں سیدھی کرکے اللہ اللہ←  مزید پڑھیے

مسلمانوں میں آخرت کا غیر اسلامی تصور

کچھ دن ہوئے، ایک صاحب سے ملاقات ہوئی، دنیا کی بے ثباتی اور آخرت کے ثبات و ہوئیت کے بارے میں ان کے ارشادات سنے۔ جس کے پاس چار پیسے یا گھر در ہے یا دنیا میں کوئی حیثیت ہے←  مزید پڑھیے