شہری دفاع اور لازمی جنگی تربیت ضروری ہے

شہری دفاع اور ضروری جنگی تربیت ہر شہری پر لازم ہونی چاہیے۔ اس سے صحت مند معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ تعلیمی اداروں میں طلبہ و طالبات کو جب تک تعلیم کے ساتھ ساتھ شہری دفاع کی تربیت اور نیشنل کیڈٹ کور کے تحت ہلکے جنگی ہتھیاروں کی ٹریننگ دی جاتی تھی، ہمارا معاشرہ ایک بہتر تھا۔

Facebook Comments

حافظ صفوان محمد
مصنف، ادیب، لغت نویس

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply