حافظ صفوان محمد کی تحاریر
حافظ صفوان محمد
مصنف، ادیب، لغت نویس

قمری کیلنڈر اور ہجری کیلنڈر میں فرق۔۔۔۔حافظ صفوان محمد

سوال: حضرت محمد علیہ السلام نے قبلِ نبوت اور بعد از نبوت ساری زندگی جولین کیلنڈر کے مطابق گزاری اور حج و روزہ و دیگر عبادات بھی فرمائیں اور سب صحابہ نے بھی آپ کے ساتھ یہ عبادات فرمائیں یہاں←  مزید پڑھیے

ضیافت و مہمانی کے آداب ۔۔۔ حافظ صفوان

مہمانداری ان اچھی صفات میں سے ایک ہے جو آج بھی مسلمان میں کم یا زیادہ کہیں نہ کہیں پائی جاتی ہیں۔ آئیے مہمان داری کے کچھ ادب آداب کا تذکرہ ہوجائے۔ کوئی مہمان آئے تو اسے اس کی پسند←  مزید پڑھیے

مرد اور دوسری شادی۔۔۔حافظ صفوان محمد

ہم پاک و ہند کے لوگ اس خطے میں رہتے ہیں جہاں کے سماج میں ایک شادی کا رواج ہے اور یہاں کے قدیمی مذاہب نے بھی اسی یک زوجگی کو بطور طریقہ زندگی قبول کیا ہے۔ عورت فوت ہوجائے←  مزید پڑھیے

مشورہ: طلب اور کارآمدیت… .حافظ صفوان محمد

برس دن گزرے، ایک بڑے اردو اخبار کے راول پنڈی ایڈیشن میں ایڈیٹر کے نام خطوط میں ہیلری کلنٹن کے نام ایک کھلا دیکھا۔ خط نگار یا نگارن نے ہیلری کو جناب کلنٹن کی مبینہ “بے وفائی” پر کچھ مشورے←  مزید پڑھیے

مولانا، آپ نے اچھا کیا! ۔۔۔ حافظ صفوان

مولانا کی خوبیوں کی اس گوناگونی نے ہیئتِ مقتدرہ کو اس بات پر مائل کیا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت "ریاستِ مدینہ" کو مستقبل کے پاکستان کا منشور بنایا جائے اور اس کے لیے اچھی شہرت کے حامل اور مثبت سوچ رکھنے والی مذہبی مقتدرہ سے کام لیا جائے۔ محسوس ہوتا ہے کہ قومی تاریخ کے اس نازک موڑ پر اس بار تبلیغی جماعت کے وسیع ترین حلقہ اثر کو کام میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور مولانا موصوف سے ریاستِ مدینہ کے حق میں بیان دینے کی درخواست کی گئی ہے۔ ←  مزید پڑھیے

حاجی عبد الوہاب (مرحوم) کی زندگی پر ایک نظر ۔۔۔ حافظ صفوان

کسی مذہبی تحریک کے ساتھ کامل یکسوئی سے پورے 75 سال گزار دینے کی کوئی اور مثال ہمارے زمانے میں نہیں ملتی۔ خدا ان کی مغفرت فرمائے اور ان کی مساعیِ جمیلہ کو قبول فرمائے۔←  مزید پڑھیے

حکمت/ علم مومن کی میراث ہے۔۔۔۔حافظ صفوان محمد

ترمذی اور ابنِ ماجہ سے نہایت ضعیف درجے اور ایک متروک راوی کی ایک مرفوع روایت ہے جس کا اردو ترجمہ یوں ہے کہ حکمت کی بات مومن کی گمشدہ چیز ہے، جہاں کہیں بھی اسے پائے وہ اسے حاصل←  مزید پڑھیے

زبانِ غیر کی شرحِ آرزو پر انحصار نہ کیجیے۔۔۔حافظ صفوان محمد

مولانا سید ابوالحسن علی ندوی علیہ الرحمہ آخری مرتبہ پاکستان تشریف لائے تو مجھے ڈیڑھ گھنٹہ وقت دیا۔ یہ ملاقات کئی حوالوں سے یادگار تھی۔ اس کے لیے وقت ملنے کی وجہ یہ ہوئی کہ میں ان دنوں موسسِ تبلیغ←  مزید پڑھیے

بین الاقوامی تجارتی تعلقات کے لیے حضرت محمد علیہ السلام کا اسوہ۔۔۔حافظ صفوان محمد

نبوت سے قبل جنابِ محمد بن عبد اللہ نے جو  کاروباری سرگرمی فرمائی اس کی بنیاد میں مذہب شامل نہیں تھا۔ لیکن آپ نے یہ کاروباری تجارتی سرگرمی ایسی شاندار پیشہ ورانہ اخلاقیات کے ساتھ فرمائی کہ بعدِ نبوت آپ←  مزید پڑھیے

اعلان طلاق اور سماج کی ضرورت۔۔حافظ محمد صفوان

اعلانِ طلاق اور سماج کی ضرورت… . نکاح ایک سماجی معاہدہ ہے جو مرد عورت کے درمیان ہوتا ہے۔ اچھا نکاح وہ ہے جس کا سماج میں اعلانِ عام ہو یعنی دور نزدیک کے لوگوں کو عام طور سے معلوم←  مزید پڑھیے

پلیٹس (John T Platts)، چھولے اور عابد صدیق۔۔حافظ صفوان محمد

ایک روز ریلوے پھاٹک پر گاڑی گزرنے کے انتظار میں کھڑے دیر ہوگئی تو گاڑی سے نکل کر ترے سروِ قامت سے ایک قدِ آدم قسم کی انگڑائی لی۔ قریب گیلے چھولے بیچنے والے ایک کابلی بھڑبھونجے سے بیس روپے←  مزید پڑھیے

انعام رانا،مکالمہ اور گالی۔۔حافظ صفوان محمد

کسی دانشور کا یا گمانِ غالب ہے کہ مجھ مابدولت ہی کا قولِ زریں ہے کہ دوستی کے آڑے آنے والا ہنر اس قابل ہے کہ اسے ترک کر دیا جائے۔ عرصہ ہوا کہ اس پر عمل پیرا ہونے کی←  مزید پڑھیے

محترمہ عاصمہ جہانگیر کا سفرِ آخرت۔۔حافظ صفوان محمد

معروف وکیل اور دنیا بھر میں حقوقِ انسانی کی متحرک رہنما محترمہ عاصمہ جہانگیر کی 11 فروری 2018 کو ہونے والی اچانک وفات پر مخالفانہ، مدافعانہ اور جارحانہ تحریروں کا سلسلہ چل رہا ہے۔ ان کی نمازِ جنازہ بھی کئی←  مزید پڑھیے

بڑی تصویر اور فیض و دیگر۔۔۔ حافظ صفوان

. کسی بھی واقعے یا واقعات کے تسلسل کو کسی خاص worldview میں دیکھنے کے لیے جس فریم آف ریفرینس کی ضرورت ہوتی ہے اس کے لیے عربی کا ایک مقولہ ہے: ید الحر میزان، آزاد آدمی کا ہاتھ صحیح←  مزید پڑھیے

گناہگار نور جہاں اور تبلیغی جماعت۔۔ حافظ محمد صفوان

میں نے نوکری شروع کی تو وہی مسائل پیش آئے جو نئی نئی نوکری میں آتے ہیں۔ منجملہ ان کے یہ کہ سارے دفتر میں نئے طریقے چلانے کی کوشش اور اس سے پرانے ملازمین میں اٹھنے والا شدید ری←  مزید پڑھیے

سنتِ محمدی اور سنتِ نبوی میں فرق۔۔حافظ صفوان محمد

د رکھنا چاہیے کہ نبیِ آخر الزماں حضرت محمد علیہ السلام نے باوجویکہ یتیمی اور نہایت غربت و عسرت میں آنکھ کھولی اور معاشی طور پر ساری زندگی نچلے طبقے کا حصہ رہے اور حیاتِ مستعار کے محض آخری چند←  مزید پڑھیے

لیفٹننٹ جنرل امیر عبداللہ خان نیازی کا حافظ صفوان محمد کے نام خط!

1۔شامی روڈ لاہور۔چھاؤنی 19.4.88 عزیز القدر حافظ  صفوان محمد خوش رہو! اسلام علیکم! خط آپ کا ملا ،یاد آوری کا شکریہ۔مشرقی پاکستان کا الگ ہونا بہت لمبا  قصہ ہے۔یہ ایک دن،ایک ماہ،ایک سال کا قصہ نہیں  بلکہ سالوں کا قصہ←  مزید پڑھیے

اپنے حلیے پر توجہ اور نَک سِک سے درست رہنا۔حافظ صفوان محمد

 ایک مکالمہ پڑھتے ہوئے آج یہ سطریں سامنے آئیں تو میں ٹھٹک کر منجمد سا ہو گیا. “میری ایک بہت عزیز دوست جس کی حال ہی میں منگنی ہوئی ہے، کہتی ہے یار ہماری شکل اور عقل ہی ماں بہن←  مزید پڑھیے

حاجی حج سے واپسی پر زندگی کیسے گزاریں۔۔۔حافظ محمد صفوان

حج کو زندگی بھر کی عبادات کا حاصل سمجھا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسی عبادت ہے جو دنیا کے ایک فیصد سے بھی کم مسلمانوں پر فرض ہے۔ وہ خوش قسمت جو حج کر آتے ہیں، چاہیے کہ ان کی←  مزید پڑھیے

برما ہمارے دلوں کو برما رہا ہے

برما پر سٹیٹس لکھ کر شہیدوں میں نام لکھانے کا بزنس زوروں پر ہے۔ میں نے اس موضوع پر پہلا سٹیٹس اس وقت لکھا تھا (بدھ 30 اگست 2017) جب کسی معروف فیسبکیے دوست نے ابھی کچھ نہیں لکھا تھا۔←  مزید پڑھیے