مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

ایک لمحے میں کبھی سال گزر جاتا ہے۔۔محمد فاتح ملک

2017بھی بیت گیا۔ گزرتے وقت کو  روکا  تو نہیں جا سکتا لیکن اس کے ان منٹ نقوش سے فائدہ ضرور اٹھایا جا سکتا ہے۔ یہ سال بھی گزشتہ ہزاروں  سالوں کی طرح سب موسم لے کر آیا۔ کچھ خوشیاں کچھ←  مزید پڑھیے

شکنتلا گوپی چند نارنگ۔

راجا دشینت کو شکار کھیلنے کا بے حد شوق تھا۔ ایک بار گرمیوں میں شکار کھیلتے کھیلتے وہ اپنے ساتھیوں سے بچھڑ کر بہت دور جا نکلا۔ راستے میں ایک بے حد خوب صورت ہرن دکھائی دیا۔ راجا ہرن پر←  مزید پڑھیے

ایڈورڈ سعید: ایک تعزیتی خاکہ۔۔فضیل جعفری

  بیسویں صدی میں ایسے بہت کم لوگ  گزرے ہیں جن کا موازنہ ایڈورڈ سعید کے ساتھ کیا جا سکے- ان کی شخصیت حقیقی معانی  میں  ہمہ گیر  تھی- وہ بیک وقت بہت بڑے ادیب تھے اور نظریہ ساز بھی-←  مزید پڑھیے

2017ء کے دھرنے، الیکشن 2018ء اور نون لیگ کا مخدوش مستقبل۔۔ٹی ایچ بلوچ

یہ پانامہ کیس اور اس سے پہلے مہینوں پر محیط دھرنوں اور احتجاج کا نتیجہ ہے کہ آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے میاں شہباز شریف کپتان ہوں گے۔ 2017 ایک ہنگامہ خیز سال رہا، جس کے←  مزید پڑھیے

بلوچستان، دہشتگردی کیخلاف اقدامات کی ضرورت۔۔ٹی ایچ بلوچ

گوادر پورٹ کی تعمیر اور سی پیک جیسے عالمی اور انقلابی منصوبوں پر کام شروع ہونے کے بعد بلوچستان کی اہمیت بڑھ گئی ہے اور ملک دشمن قوتوں نے اسے نشانے پر لے لیا ہے بالخصوص بھارت ہماری ملکی سلامتی←  مزید پڑھیے

کرسمس اور جناب مسیح ؑ۔۔ثاقب اکبر

25 دسمبر کو دنیا بھر کے مسیحی حضرت عیسیٰ (ع) جنھیں قرآن حکیم نے مسیح بھی کہا ہے، کا یوم ولادت مناتے ہیں۔ کرسمس منانے کی باقاعدہ ابتدا چوتھی صدی عیسوی میں ہوئی جب رومی سلطنت نے باقاعدہ مسیحیت کو←  مزید پڑھیے

آخر پاکستان میں مباشرت یا جنسی صحت پر بات کرنا غلط کیوں سمجھا جاتا ہے؟۔دُرین انور

ابھی کچھ دن پہلے میری ایک دوست STI (sexually transmitted infection)کا شکار ہوئی۔ انتہائی تکلیف اور کوفت میں ہونے کے باوجود اُس کو اپنے شوہر سے یہ پوچھتے ہوئے  شرم آرہی تھی کہ آخر اُس کو یہ انفیکشن کہاں سے←  مزید پڑھیے

جادوئی دوربین۔احسان عبدالقدوس/کہانی

تیس سال کی عمر ہونے سے پہلے مجھے کوئی مشکل لاحق نہیں تھی۔۔۔! میں ایک عام انسان تھا، بزنس میں ڈپلوما حاصل کیا، سرکاری نوکری مل گئی، تنخواہ بھی معقول ہوگئی، ماہانہ پچیس پاؤنڈ تنخواہ تھی۔ اسٹیشن گراؤنڈ میں واقع←  مزید پڑھیے

بلتی ثقافتی تہوار(جشن مے فنگ) علیم رحمانی

بلتستان میں ویسے توسال میں بہت سے مذہبی اور علاقائی تہوارمنائے جاتے ہیں مگر ان میں مے فنگ اور نوروزسب سے اہم علاقائی تہوارشمارہوتے ہیں۔ مے فنگ ایک خالص قدیم ترین علاقائی رسم یاتہوارہے جوہرسال20 دسمبر کی رات کو بہت←  مزید پڑھیے

سانحہ پشاور ‘ہم نہیں بھولے۔غلام مہدی میثم

دسمبر 2014 موسم سرما کی ایک یخ بستہ صبح تھی۔سردی لہوجمارہی تھی۔ رات کے سکوت کاجادوٹوٹ چکاتھااوردن کی ہنگامہ خیزیاں شروع ہوچکی تھیں۔ چھوٹے چھوٹے ننھے منے بچےاپنے اپنے بیگ ہاتھوں میں تھامے سکولوں کی طرف روانہ ہوئے ۔ ماؤں←  مزید پڑھیے

حامد میر کی مجرمانہ افتراطرازی۔ اسحاق محمدی

پچھلے دنوں کابل سےعاصمہ شیرازی کے ایک پروگرام جس کے اہم موضوعات میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعتماد سازی اور دہشت گرد تنظیم داعش کے بڑھتے ہوئے خطرات شامل تھے’ میں حسب عادت حامد میر نے موضوع سے ہٹ←  مزید پڑھیے

سقوط مشرقی پاکستان کے اصل حقائق

16دسمبر اس بار بھی متحدہ پاکستان کے دو لخت ہونے کی تلخ یادیں کریدتا ہوا گزر  جائے گا  اور ہمارے اخبارات اور میڈیا نے اس سانحہ فاجعہ کا زیادہ تر وہی رخ دکھایا جو وہ پچھلے چار عشروں سے دکھاتا←  مزید پڑھیے

ووڈکا ،چرچ اور سینما۔۔لیون ٹراٹسکی/ترجمہ ؛فرہاد کیانی

یہ مضمون پہلی بار بالشویک پارٹی کے اخبار ’پراودا‘ میں 12 جولائی 1923ء کو شائع ہوا۔ محنت کش طبقے کی زندگی پر دو نئی حقیقتوں کی چھاپ بہت نمایاں ہے۔ پہلی آٹھ گھنٹے یومیہ اوقاتِ کار کا اجرا اور دوسری←  مزید پڑھیے

والدین کی شادی کے وقت کی جانے والی ایک غلط نصیحت۔فاطمۃ الزاہرہ

 “میرا خیال ہے اسرائیل اور امریکہ کی گیم کے حوالے سے میں ابھی کچھ نہیں کر سکتی تواپنی قیمتی جوانی اور اپنا قیمتی وقت بھی ضائع نہیں کروں گی۔ ہاں درد ہے بہت ہے مگر سٹیفن کوئی  والے circle of←  مزید پڑھیے

ٹی وی شو کے نام پر فراڈ۔بشارت حمید

آپ میں سے اکثر احباب کو اس قسم کا میسج موصول ہوا ہو گا کہ “آپ کو مبارک ہو آپ نے فلاں چینل کے فلاں پروگرام کی قرعہ اندازی میں حصہ لیا تھا’ آپ کا لیپ ٹاپ اور پانچ لاکھ←  مزید پڑھیے

ن لیگ کے داؤ پیچ اور اس کا تحلیل ہوتا ووٹ بینک۔۔ثقلین امام

نواز شریف کی اپنی سیاسی جماعت مسلم لیگ ن پر گرفت بظاہر مضبوط سے مضبوط ہوتی جارہی ہے۔ وہ نااہل کیے جانے کے باوجود اپنی جماعت کے دوبارہ سربراہ منتخب ہو چکے ہیں۔ اقتدار سے الگ ہو جانے کے باوجود←  مزید پڑھیے

ہن ساری خدائی اک پاسے، تے ٹرمپ دی شاہی اک پاسے۔۔ثاقب اکبر

 پنجابی کے ایک معروف گیت کے بول کچھ اس طرح سے ہیں: ہن ساری خدائی اک پاسے تے میرا ڈھولن ماہی اک پاسے آج کا ڈھولن ماہی بزعم خویش امریکہ کا انوکھا لاڈلا صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہے۔ مسٹر ڈونلڈ ٹرمپ←  مزید پڑھیے

والدین کے مسائل،حل کیا ہے؟۔سیدہ فاطمہ الزہرہ

ایک بار ایک سیشن ‘امی کیوں بننا چاہیے’ میں لڑکیوں سے کہا کہ جا کر  اپنی امیوں سے پوچھیں کہ جب آپ کو جنم دیا تھا ان کی عمر کیا تھی؟ اکثریت کا جواب، ۱۸ سال سے ۲۲ سال تک←  مزید پڑھیے

ورجینیا وولف کی اک تقریر۔۔ ماذر بلوچ

انگریزی ادب کی معروف ادیبہ اور حقوقِ نسواں کی علم بردار ورجینیا وولف نے 1931 عورتوں کی ایک انجمن کی دعوت پر ایک یادگار تقریر کی تھی۔ جو درج ذیل ہے۔ جب آپ کی سیکرٹری نے مجھے فون کیا تو←  مزید پڑھیے

مسئلہ فلسطین کے دوبول ۔۔راشد شاز

عرصے سے ارض فلسطین ایک منصفانہ حل کا طلب گار ہے۔ اب تک دونوں جانب سے مسئلہ کا حل دریافت کرنے کی جو کوشش ہوئی ہے اس کے نتائج انتہائی حوصلہ شکن ہیں۔ انسانی جانوں کا اتلاف بڑھتاجارہاہے ۔ ایک←  مزید پڑھیے